فضائی آلودگی کے سبب مردوخواتین کی جنسی صحت بھی متاثر، پاکستان و بھارت کے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ماہرین نے فضائی آلودگی کے مردوخواتین کی جنسی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرنے کے حوالے سے سخت وارننگ جاری کر دی۔ یادرہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی فضائی آلودگی سے متاثر ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی مردوں میں عضو مخصوصہ کی ایستادگی اور سپرمز کی مقدار اور کوالٹی پر بہت...

کراچی کے بے لگام ڈاکوؤں نے شہریوں پر فائر کھول دیے،ایک جاں بحقرائیونڈ میں موبائل فون نہ ملنے پر12 سالہ بچے نے خودکشی کرلیRawpixel.com

نئی دہلی بھارت میں ماہرین نے فضائی آلودگی کے مردوخواتین کی جنسی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کرنے کے حوالے سے سخت وارننگ جاری کر دی۔ یادرہے کہ پاکستان اور بھارت دونوں ہی فضائی آلودگی سے متاثر ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی مردوں میں عضو مخصوصہ کی ایستادگی اور سپرمز کی مقدار اور کوالٹی پر بہت منفی اثرات مرتب کر رہی ہے۔

بھارت کے متعدد شہروں کی فضامیں پارٹیکولیٹ میٹر ، نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ اور اوزون کی مقدار بہت زیادہ پائی جا رہی ہے۔ یہ اجزاء خون کی وریدوں کو نقصان پہنچاتے ہیں ، جس سے عضو مخصوصہ میں خون کا بہائو کم ہو جاتا ہے، جو جنسی کمزوری پر منتج ہوتا ہے۔ یہ اجزاء مردوخواتین میں ہارمونز لیول میں بھی بگاڑکا سبب بنتے ہیں اور سپرمز کے ڈی این اے پر بھی متاثر ہوتے ہیں، جس سے ان سپرمز کی افزائش نسل کی صلاحیت کم ہو جاتی ہے۔ اس طرح یہ آلودگی خواتین میں حیض کی بے قاعدگی، حمل کی پیچیدگیوں اور جنسی خواہش کی کمی کا سبب بن رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہ رمضان میں نیند کو کیسے منظم کیا جائے؟رمضان المبارک میں یومیہ معمولات میں تبدیلی کے سبب نیند کا متاثر ہونا عام سی بات ہے، جس کے نتیجے میں صحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہونے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے درجنوں شہر آلودہ ترین قراردنیا بھر میں صرف7 ممالک ایسے ہیں جہاں کا فضائی معیار بین الاقوامی فضائی معیار کے عین مطابق ہے جبکہ بھارت کے درجنوں شہر آلودہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہیدپاکستان کی سیکورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’اسکویڈ گیم‘ کے اداکار کو جنسی ہراسانی کیس میں قید کی سزاجنوبی کوریا کی مشہور سیریز ’اسکویڈ گیم‘ کے اداکار او یونگ سو کو جنسی ہراسانی کے جرم میں قید کی سزا سنا دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بہو کی پُراسرار موت کے بعد مقتولہ کے والدین نے اس کی ساس اور سسر کو زندہ جلا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائشممبئی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »