ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہید

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی سیکورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر

ڈی آئی خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خودکش دھماکا، 2 اہلکار شہیدڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسزکے قافلے کے قریب خود کش دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان ڈسٹرکٹ میں گاڑی میں سوار خود کش حملہ آور نے سیکورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔خود کش حملے میں 38 سالہ نائب صوبیدار یاسر شکیل اور 34 سالہ سپاہی طاہر نوید شہید ہوگئے۔ یاسر شکیل اور طاہر نوید کا تعلق کوہاٹ سے ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی سیکورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں اس عزم کو مزید مضبوط کررہی ہیں۔ اس بزدلانہ حملے کے ذمہ داروں کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے پیکیج لانے کا فیصلہایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا نظام متعارف کروادیاپاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے والی بھارتی لانچوں کیخلاف کارروائی میں ایک اہلکار...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدفلسطین کے مشہور فٹبالر محمد برکت اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے صہیونی فوج نے خان یونس میں ان کے گھر پر بمباری کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز کے آگے کپتان روہت شرما غلط ثابت ہوگئے!بھارتی کپتان روہت شرما لیگ سلپ میں کھڑے سرفراز خان کے کہنے کے باوجود ڈی آر ایس نہ لے کر غلط ثابت ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے بحری جہازوں میں جھڑپ، ایک اہلکار شہید، 2 بھارتی لاپتہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے جہاز کی بھارتی ماہی گیروں کے جہاز سے جھڑپ میں ایک پاکستانی اہلکار شہید جبکہ 2 بھارتی ماہی گیر لاپتہ ہوگئے ہیں۔  سما نیوز کے مطابق پاکستان کےخصوصی اقتصادی زون میں حدود کی خلاف ورزی پرپاک بحریہ کی میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے جہازکا بھارتی ماہی گیروں کے آٹھ بحری جہازوں کے ساتھ مقابلہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلیے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیفآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی علاقے میں فیلڈ ایکسرسائز کا دورہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سبی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے سابق افسر شہیدمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »