سبی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے سابق افسر شہید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

سبی میں چینک چوک کے قریب نامعلوم حملہ آور کی فاٸرنگ سے سی ٹی ڈی کے سابق ڈی ایس پی خالد مری شہید ہوگٸے۔

جمعہ کے روز چینک چوک پر مری پلازہ کے قریب اندھادھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں خالد مری شدید زخمی ہوئے۔ خالد مری کو سی ایم ایچ منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ مراد جمالی میں زمینی تنازع کا شاخسانہ لگتا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور بھی زخمی ہوا جسےسٹی پولیس نے گرفتار کر لیا، ملزم کی شناخت رب نواز مری کے نام سے ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون کا 87 سالہ بوڑھے سسر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئیمنگلورو میں سول سوسائٹی کی جانب سے انصاف کا مطالبہ سامنے آرہا ہے، سی سی ٹی وی میں وحشیانہ حملے کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بینک سے رقم لے کر آنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرلکراچی : شہر قائد میں بینک سے رقم لے کر واپس آنے والے شہری کو لوٹنے کی ناکام واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’سیریز میں شکست کے باوجود اسٹوکس کی کپتانی روہت سے بہتر رہی!‘‘بھارت کے ہاتھوں سیریز میں عبرتناک شکست کے باوجود انگلینڈ کے سابق کرکٹر کا ماننا ہے کہ بین اسٹوکس روہت شرما سے بہتر کپتان ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ بھارت کے ہاتھوں اتنی بری طرح کیوں ہارا؟ گریم سوان نے بتادیاانگلینڈ کے سابق کرکٹر گریم سوان نے واضح کیا ہے کہ مہمان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں بھارت کے ہاتھوں اتنی بری شکست کس وجہ سے اٹھانا پڑی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدفلسطین کے مشہور فٹبالر محمد برکت اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے صہیونی فوج نے خان یونس میں ان کے گھر پر بمباری کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 23 دہشت گرد گرفتارلاہور : محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 23 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، :دہشت گردمختلف اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا اور آپریشن...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »