’جنگ میں کوئی بھی ملک تنہا روس کا مقابلہ نہیں کر سکتا‘، یہ کس نے کہا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس اور یوکرین میں دو سال سے زائد عرصے سے جنگ جاری ہے اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی روس کی فوجی طاقت کے قائل نظر آتے ہیں۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے گزشتہ روز وسطی ایشیائی ذرائع ابلاغ سے ایک انٹرویو میں روس کی فوجی طاقت کا اعتراف کر لیا اور عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ روس کے خلاف مل کر کام کریں کیونکہ کوئی بھی ملک تنہا ماسکو کے ساتھ جنگ میں مقابلہ نہیں کر سکتا۔ زیلنسکی نے کہا کہ جب فروری 2022 میں روس نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن شروع کیا تو ہم اکیلے تھے مگر تنازع کے بعد مغربی ممالک جئ حمایت کی وجہ سے ہم آج تک ان کا مقابلہ کر رہے ہیں، تاہم اب بھی ایسے ہی مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ وقت ہے کہ دنیا روس کو دھمکائے بغیر صرف یہ دکھائے کہ وہ ان کے خلاف کتنی متحد اور کتنی مضبوط ہے۔

یوکرینی صدر نے مزید کہا کہ دنیا کی جانب سے ماسکو کو دیے جانے والے اس پیغام کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ پیوٹن اپنی بقا اور اپنی سلامتی کے بارے میں سوچیں اور روسی لوگ یہ سوچیں کہ وہ اپنے ملک کی آزادی کو کھونے سے کیسے بچ سکتے ہیں۔خاتون پروفیسر بن کر 7 طالبات کی عصمت دری کرنے والا ملزم کیسے پکڑا گیا؟اسرائیل حماس مذاکرات شروع کریں، غزہ کے لوگ زیادہ انتظار نہیں کر سکتے: سعودی عرب

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران کا وتیرہ ہے ایک ہاتھ گریبان، دوسرا پیروں پر ہوتا ہے: سعد رفیق کا فوج سے مذاکرات کے بیان پر ردعملفی الوقت حکومت میں گورنرراج کی کوئی سوچ نہیں ہے مگر یہ نہیں ہوسکتا کوئی اسلام آباد پر چڑھائی بھی کرے اور حکومت میں بھی رہے: رہنما ن لیگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوال سعید کس اداکارہ سے ’جلتی‘ ہیں؟نوال سعید نے کہا کہ میں کسی اداکار سے نہیں جلتی اور نہ ہی یہ سمجھتی ہوں کہ کسی سے میرا مقابلہ ہے لیکن مجھے جن کا کام پسند ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا، چیئرمین پی سی بیپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ آئرلینڈ سے پہلے میچ میں شکست کو کوئی بھی قبول نہیں کر رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جارییہ طیارہ لندن سے نیویارک تک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کر سکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ مرینہ خان کا اولاد نہ ہونے سے متعلق بڑا انکشافمرینہ خان نے کہا شادی کے طویل عرصہ گزر جانے کے باوجود ان کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہے اور وہ مستقبل میں بھی اولاد پیدا نہیں کرنا چاہتیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوتی آلودگی اور پرندوں پر پڑنے والے اس کے سنگین اثراتاس سے قبل ہوئی تحقیقات میں سائنس دان یہ شناخت نہیں کر سکے تھے کہ شور کا اثر کس پر پڑتا ہے، والدین یا بچوں پر؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »