فرح خان کن فنکاروں کو فلمیں فلاپ ہونے کی بد دعا دیتی ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف فلمساز فرح خان نے بتا کہ فلمساز یا اداکاروں کو فلمیں فلاپ ہونے کا بددعا دیتی ہیں۔

فلمی انداز میں چلتے ٹرک سے سامان چوری کرنے کی ویڈیو وائرل

بھارتی میڈیا کے مطابق فرح خان نے سینیئر اداکار انیل کپور کے ہمراہ معروف کامیڈین کپل شرما کے ‘دی گریٹ انڈین کپل شو’ میں شرکت کی جہاں دونوں نے اپنے فلمی کیریئر سمیت مختلف امور پر بات چیت کی۔ شو کے میزبان کپل شرما نے فرح خان اور انیل کپور سے پوچھا کہ وہ اُن کے ساتھ غلط کرنے والوں کو معاف کرتے ہیں یا پھر بدلہ لیتے ہیں؟، جس پر انیل کپور نے کہا کہ جب لوگ مجھے تکلیف دیتے ہیں یا مجھ سے نفرت کرتے ہیں تو میں اُن سے بدلہ لینے کے بجائے اپنے کام پر زیادہ توجہ دیتا ہوں، جب میرے کردار کی تعریف کی جاتی ہے تو یہ میرا بدلہ ہے۔فلمساز فرح خان نے کہا کہ میں بلکل بھی کسی سے بدلہ نہیں لیتی لیکن میں دل میں کہتی ہوں کہ تمہاری واٹ لگ جائے، یا پھر میں اُس انسان کو غصے سے دیکھتی ہوں اور میں اپنے مخالفین کے...

فرح خان نے مزید کہا کہ اگر میرے مخالفین کا تعلق فلم انڈسٹری سے ہوتا ہے تو میں دل میں کہتی ہوں کہ تمہاری اگلی 3 سے 4 فلمیں فلاپ ہوجائیں گی، اور جن کی ایک ساتھ 3 سے 4 فلمیں فلاپ ہوئی ہیں وہ سمجھ گئے ہوں گے کہ اُن کی فلمیں کیوں فلاپ ہوئیں۔معروف امریکی گلوکارہ منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار’ایک سال سے بیروزگار ہوں، بالی ووڈ میں کام انسٹاگرام فالوورز کی بنیاد پر ملتا ہے‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹر وے پولیس اہلکار اور خاتون کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلخاتون ڈرائیور کو اووراسپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ پر روکا گیا، خاتون موٹروے پولیس سے بد تہذیبی سے پیش آئیں اور موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو خبردار کردیا گیاآٹومیٹڈ سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے سمز مینوئل طریقے سے بلاک کی جا رہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'مجھے تکلیف پہنچانے والے کی اگلی 3-4 فلمیں فلاپ ہونگی'میں اپنے مخالفین کے لیے دل میں جو بھی کہتی ہوں وہ بات پوری ہوجاتی ہے کیونکہ میری زبان کالی ہے، فرح خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شرمیلا ٹیگور نے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیااداکارہ شرمیلا ٹیگور نے آنجہانی کرکٹر منصور علی خان سے شادی کی تھی، ان کی دو بیٹیاں صبا پٹودی اور سوہا علی خان اور ایک بیٹے سیف علی خان ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر چیونگم نِگل لی جائے تو کیا ہوگا؟چیونگم کو ہضم ہونے میں 7 سال لگتے ہیں تاہم یہ بات درست نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن کے پہلے مسلم میئر کو اسلاموفوبیا اور نفرت آمیز رویے کا سامنابرطانوی رکن پارلیمنٹ اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کو ہوا دے رہے ہیں، صادق خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »