موٹر وے پولیس اہلکار اور خاتون کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Motorway Police خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون ڈرائیور کو اووراسپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ پر روکا گیا، خاتون موٹروے پولیس سے بد تہذیبی سے پیش آئیں اور موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہیں: پولیس

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں خاتون پولیس اہلکار سے کہتی ہیں کہ ’ویڈیو بنائی جا رہی تھی، تمہارے پر کیس ہوگا، ہاتھ سے موبائل چھیننے کی کوشش کی‘۔

ویڈیو میں خاتون نے الزام لگایا کہ عورت پر ہاتھ اٹھایا، زخمی کیا گیا اور رشوت مانگی گئی۔ اس دوران خواتین کی جانب سے شور شرابہ بھی سنائی دے رہا ہے۔موٹروے پولیس اہلکارکوگاڑی سے ٹکر مارنے والی خاتون گرفتار پولیس نے دعویٰ کیا کہ خاتون ڈرائیور کو اووراسپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ پر روکا گیا، خاتون موٹروے پولیس سے بد تہذیبی سے پیش آئیں اور موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہیں۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق خاتون ڈرائیور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ ادا کیے بغیر چلی گئیں، موٹروے پولیس کی جانب سے خاتون ڈرائیور کے خلاف مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں خاتون ڈرائیور کے موٹروے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ یکم جنوری کوپیش آنے والے واقعے کے بعد خاتون روپوش ہوگئی تھیں جنہیں گزشتہ دنوں ویڈیو وائرل ہونے پر گرفتار کیا گیا اور بعدازاں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار جنید نیازی کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو وائرلپاکستان کے معروف اداکار اور تماشا سیزن 2 کے کنٹسٹینٹ جنید نیازی کی بیٹی کے ہمراہ خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر نے مہندی سے ’’پیا‘‘ کے نام کا اشارہ دیدیاانسٹاگرام کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران بازو فریکچر ہوا، اداکارہ میرامیرا کی زخمی حالت میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیچھا کرنے والے فوٹوگرافرز کے خلاف رنبیر کپور ایکشن میں آگئےرنبیر کپور اپنا پیچھا کرنے والے فوٹوگرافرز پر غصہ ہوگئے، ان کے ایکشن لینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردیاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ کا پرانا انٹرویو وائرلاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »