صبا قمر نے مہندی سے ’’پیا‘‘ کے نام کا اشارہ دیدیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسٹاگرام کی مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل

اسکول میں زیادہ عرصہ گزارنا لمبی عمر سے وابستہ، تحقیقحب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئیلبلبے کے کینسر کی تشخیص کے لیے بلڈ ٹیسٹ پر کام جاریمصنوعی ذہانت انسانوں کے مقابلے میں کم کاربن خارج کرتی ہے، تحقیقہانگ کانگ میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 5 افراد ہلاکپاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ صبا قمر نے عید پر لگائی گئی مہندی سے اپنے ہونے والے ’’دلہے‘‘ کے حوالے سے نیا اشارہ فراہم...

سماج رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ صبا قمر نے ایک مختصر ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے اپنی انگلیوں پر مہندی سے انگریزی میں اپنی انگلیوں پر Shanoo لکھوایا ہوا تھا، جس کے بعد مداحوں کی بڑی تعداد میں اداکارہ سے کمنٹس میں سوالات کی بھرمار کردی۔ اداکارہ کے مہندی سے لکھے گئے اس لفظ پر چہ مگوئیاں ہونا شروع ہوگئیں کہ آخر یہ شانو کون ہے؟ کیونکہ پاکستان اور بھارت میں عموماً مہندی کے ڈیزائن میں لڑکیاں اپنے شوہر، منگیتر یا محبوب کا نام لکھواتی ہیں۔اس کے بعد رواں ماہ اپنی سالگرہ کے دن ایک اسٹوری میں انہوں نے اپنی تصویر کھینچنے والے شخص کی جانب دیکھتے ہوئے ہاتھ میں گلدستہ تھامے تصویر شئیر کی، جس کے ساتھ انہوں نے ’’آئی لو یو‘‘ لکھا لیکن انہوں نے کسی کو ٹیگ کرنے سے گریز کیا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرین کی چھت پر 400 کلومیٹر کا سفر، مسافر نے پولیس کو کیا بتایا؟غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ شخص کی شناخت دلیپ کمار کے نام سے ہوئی ہے، جو فتح پور کی تحصیل کے فیروز پور گاؤں کا رہنے والا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!بڑھتی عمر کے باوجود جیمز اینڈرسن کا جلد ریٹارمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، انھوں نے آئندہ موسم گرما میں بھی کھیلنے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آپ کی محبت نے مجھے مکمل کردیا، صبا قمر کی پوسٹ وائرلمیں اپنی زندگی میں آپ کی موجودگی پر ہمیشہ شکرگزار رہوں گی، صبا قمر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟عمر خان پر الزام ہے کہ انھوں نے طعام کی تقریبات میں سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں سے آٹھ ملین ڈالرز سے زائد کی رقم ہتھیائی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی،شیریں مزاری اپنے وکیل کے ہمراہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویشصدر مملکت کا رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »