نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 88 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر خان پر الزام ہے کہ انھوں نے طعام کی تقریبات میں سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں سے آٹھ ملین ڈالرز سے زائد کی رقم ہتھیائی تھی۔

امریکہ میں پاکستانی نژاد بزنس مین اور سابق سفیر کے بیٹے عمر خان نے دنیا کی سب سے بڑی سٹاک ایکسچینج وال سٹریٹ کے نامور بروکرز کو دھوکہ دینے کا اعتراف کیا ہے۔

54 سالہ کرسیمیر پیوینک کی پیدائش کروشیا کی ہے جہاں وہ ریاضیات کے استاد تھے لیکن ریٹائرمنٹ کے بعد امریکہ منتقل ہونے اور بعد ازاں کمپیوٹر پروگرام کے ایلگوردھم کی مہارت کے باعث وہ ایک معاشی سروس کمپنی میں ملازمت اختیار کرنے میں کامیاب ہوئے۔ مقدمے میں سامنے آنے والی معلومات کے مطابق پہلے یہ تقریب جون 2015 میں ہونی تھی لیکن بعد میں فروری 2017 میں اس کے انعقاد کے بارے میں بتایا گیا اور کرسیمیر پیوینک کو کہا گیا کہ منافع میں آدھا آدھا حصہ ہو گا۔عمر خان نے پیوینک کو کہا کہ یہ تقریب پہلے سے بھی بڑی ہو گی لہذا مزید 75 ہزار ڈالر منتقل کیے گئے۔ لیکن حقیقت میں تو یہ تقریب کبھی ہوئی ہی نہیں۔

ان تمام متاثرین کا دعویٰ ہے کہ ان سے مجموعی طور پر آٹھ ملین امریکی ڈالر کا فراڈ کیا گیا۔ ان سب میں سے سب زیادہ مالی نقصان کرسیمیر پیوینک کو ہوا جنھوں نے پانچ ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی تھی۔عمر خان کا فلسفہ تھا کہ انھیں ایسا کوئی فورم نہیں مل سکا جس میں شراب کا معقول بندوبست ہو نہ ہی ایسی کوئی ایلیٹ وائن سوسائٹی موجود تھی کہ جو اپنے ممبران کو کاروبار پر بات کرنے پر ترغیب دے۔2015 کے ایک انٹرویو میں عمر خان نے فوربز میگزین کو بتایا کہ لفظ سمپوزیم کا اصل معنی شراب پینے کی پارٹی تھی جہاں آپ زبردست...

سان فرانسسکو کی وفاقی عدالت میں ناپا ویلی وائینری کے مالک ڈیوڈ سینگل نے مقدمہ کیا۔ یہ 23 ونٹیج بوتلوں میں سرمایہ کاری کا مقدمہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمر خان ان بوتلوں کی حقیقت و صداقت کا معائنہ کرنے کی اجازت نہیں دیتا تھا۔ تاہم بعد میں انھوں نے ایک لاکھ 25 ہزار امریکی ڈالرز کے ہرجانے کے ساتھ تصفیہ کر لیا تھا۔عمر خان کی کمپنی سینسی انٹرنیشنل کی ویب سائٹ پر ان کے تعارف میں لکھا ہوا ہے کہ وہ مصر میں پیدا ہوئے اور ایک سابق پاکستانی سفارت کار کے بیٹے ہیں۔عمر خان کے والد نجم ثاقب خان پاکستان کی فارن...

’لاٹری کِنگ‘: انڈین سیاسی جماعتوں کو 13 ارب کا چندہ دینے والے ’سنٹیاگو مارٹن‘ جنھوں نے کیریئر کی ابتدا چائے کی دکان پر کام سے کی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چاندنی کو پہلی ملاقات میں ہی پرپوز کردیا تھا، اداکارعلی خانعالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے پہلی ملاقات میں ہی چاندنی کو پرپوز
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی خان نے اداکاری کا آغاز کس عمر سے کیا؟ہالی ووڈ اور بالی ووڈ انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار علی خان کا کہنا ہے کہ اداکاری کا آغاز 9 سال
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن نے اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار دینے کی منظوری دی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گوگل کی مقبول ترین ایپ کل سے بند کردی جائے گیمعروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے سیکڑوں ملین سے زائد ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپلی کیشن کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کا عندیہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے حملے جوابی کارروائی تھی، طالبان اپنی سرزمین سے حملے روکیں، امریکاافغانستان کو دوبارہ دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہ بننے دینے کیلیے پرعزم ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا گوادر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے پر سیکورٹی فورسز کوخراج تحسینبلوچستان کو نشانہ بنانے والے معاشی ترقی کے عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »