نوال سعید کس اداکارہ سے ’جلتی‘ ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوال سعید نے کہا کہ میں کسی اداکار سے نہیں جلتی اور نہ ہی یہ سمجھتی ہوں کہ کسی سے میرا مقابلہ ہے لیکن مجھے جن کا کام پسند ہے

سائنس کا ناقابل یقین تجربہ، آدمی جب بند خول سے 3 ماہ بعد نکلا تو 10 سال چھوٹا ہو چکا تھاشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نوال سعید نے دوران شو اداکاروں سے جلنے سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔

اداکارہ نوال سعید نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور اس دوران مداحوں کی جانب سے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیے۔ اور میں چاہتی ہوں کہ ان جیسے اداکاری کروں ان میں یمنیٰ زیدی اور سجل علی شامل ہیں۔واضح رہے کہ نوال سعید اس سے قبل کرکٹر کے میسجز بھیجنے سے متعلق بیان پر شہ سرخیوں میں رہی تھیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ضروری نہیں کہ میسجز بھیجنے والا کرکٹر غیر شادی شدہ ہو، کرکٹرز کو ایسے میسجز نہیں کرنے چاہئیں کیونکہ لوگ انہیں آئیڈلائیز کرتے ہیں۔

یاد رہے کہ نوال سعید اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’جان جہاں‘ میں ’گل زیب‘ کا کردار نبھا رہی ہیں جس کی مرکزی کاسٹ میں حمزہ علی عباسی، عائزہ خان شامل ہیں۔ جانِ جہاں کی ہدایت کاری کے فرائض قاسم علی مرید نے انجام دیے ہیں جبکہ اس کی کہانی ردا بلال نے لکھی ہے۔شاہ رخ خان نے گراؤنڈ میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگی! تصاویر وائرل

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبریں: عمران خان کی شبلی فراز کو خاموش رہنے کی ہدایتشکایتیں مت لگائیں،مجھے معلومات مل رہی ہیں کون کیا کر رہا ہے، مجھے پتہ ہے کس نے قربانیاں دیں اورکون کس سے ملا ہوا ہے: عمران خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جھانوی کپور کو اپنے شریک سفر میں کون کون سی خوبیاں چاہیئں؟بالی وڈ کی نوجوان اور خوبرو اداکارہ جھانوی کپور اپنے ہونے والے شوہر میں کس طرح کی خوبیاں دیکھنا چاہتی ہیں انھوں نے بتادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ، رنبیر نے کامیابی اور ناکامی کا سامنا کس طرح کیا؟ اداکارہ کا اہم انکشافبالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر رنبیر کپور نے کیرئیر میں کامیابی اور ناکامی کو کس طرح ہینڈل کیا، اداکارہ نے بتادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمیاداکارہ کی گاڑی پہلے سڑک پر ایک ڈیوائیڈر سے ٹکرائی اور پھر بس سے ٹکرائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی آنکھوں کا پیچیدہ آپریشن کامیابریٹینا میں سوراخ سے اداکارہ کے شوہر مستقل طور پر بینائی سے محروم ہوسکتے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ کا پرانا انٹرویو وائرلاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »