آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز مسافر طیارے پر کام جاری

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ طیارہ لندن سے نیویارک تک کا فاصلہ محض 90 منٹ میں طے کر سکتا ہے

فالج کی تشخیص کے لیے نیا ٹیسٹ وضعوالدین نے بشکیک سے طلبا کو مفت لانے کے حکومتی دعوؤں کو جھوٹا قرار دے دیاملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئیایرانی صدر اور وزرا کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار؛ دعاؤں کی اپیلکراچی: پولیس اہلکار شارٹ ٹرم اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلےاسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری؛ 20 افراد شہیدٹی20 ورلڈکپ؛ ووین رچرڈز کو پاکستانی ٹیم کا مینٹور بنانے کی خبریں وائرلامریکا کی ایک مقامی کمپنی ایسے ہائپر سونک طیارے پر کام کر رہے ہیں جو آواز رفتار سے پانچ...

ہیلکایون نامی یہ جہاز ایٹلانٹا کی مقامی ایرو اسپیس اینڈ ڈیفنس ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ ہرمیوس بنا رہا ہے جس کا مقصد فضائی سفر میں انقلابی تبدیلیاں لانا ہے۔ 4000 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کرنے والا یہ ہائپر سونک طیارہ آپریشن میں آنے کے بعد تیز ترین کمرشل مسافر طیارہ بن جائے گا۔اس طیارے کے لیے 125 روٹس کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ اگرچہ یہ ہائپر سونک طیارہ اپنی رفتار کے سبب ٹرانس ایٹلانٹک پروازیں ایک بار میں پوری کر سکتا ہے۔ البتہ، ٹرانس پیسیفک پروازوں جیسے کہ لاس اینجلس سے ٹوکیو تک کی پرواز کو درمیان میں ایک معمولی سا وقفہ چاہیے ہوگا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ ان طیاروں کو آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز چلنے کے سبب بننے والی طاقتور سونک بومز کی وجہ سے برِ اعظموں کے درمیان اور اندرونِ ملک زمینی راستوں پر نہیں اڑایا جا سکے گا۔میرا بیٹا بڑا اسٹار بن گیا لیکن اچھا انسان نہیں بن سکا، والدہ فیصل قریشیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں ہونیوالے مظالم پر آواز نہ اٹھانا سیلینا گومز کو انتہائی مہنگا پڑگیاہالی وڈ کی مشہور گلوکارہ سیلینا گومز کو غزہ میں ہونیوالے مظالم پر آواز نہ اٹھانا مہنگا پڑگیا، ان کے خلاف بلاک آؤٹ مہم زور و شور سے جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم آپ کی کارکردگی، کام کی رفتارسے آگاہ ہیں! سعودی وزیر کا وزیراعظم سے مکالمہسعودی وزیر سرمایہ کاری نے وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو میں کہا ہے کہ ہم سب آپ کی کارکردگی اور کام کرنے کی رفتار سے آگاہ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دبئی سے کرناٹک کی پرواز کے دوران طیارے سے کودنے کی دھمکی دینا مسافر کو مہنگا ...نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارتی کی ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو پرواز کے دوران ہنگامہ آرائی پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ یہ شخص دبئی سے منگلور (کرناٹک) کی پرواز کے دوران عملے سے لڑتا اور مسافروں کو پریشان کرتا رہا۔ ایئر انڈیا ایکسپریس کے سیکیورٹی کوآرڈینیٹر نے بتایا کہ کیرالا سے تعلق رکھنے والا شخص پرواز کے دوران سرکشی پر مبنی رویے کا اظہار...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی وڈ فلموں میں مرد اداکاروں کو 10 گنا زیادہ معاضہ کیوں دیا جاتا ہے؟ کریتی سینوناداکارہ کریتی سینون نے فلموں میں مرد اداکاروں کو 10 گنا زیادہ معاضہ دینے پر سوال اٹھاتے ہوئے اس کی وجہ پوچھ لی.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری اسپتال میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاکاس سے قبل بھارت کی ریاست کرناٹک میں امتحانی نتائج کے معاملے پر ماں اور بیٹی ایک دوسرے پر تیز دھار چاقو سے حملہ آور ہو گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قرضوں پر سود معیشت پر بھاری بوجھ قرار، آئی ایم ایف کا پاکستان سے اخراجات میں کمی کا مطالبہپاکستان کے قرضوں پر سود کی ادائیگی وفاقی خالص آمدن سے بھی بڑھ گئی ہے، یہ سود کی ادائیگی وفاقی حکومت کی خالص آمدن سے 205 ارب روپے زیادہ رہی: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »