بالی وڈ فلموں میں مرد اداکاروں کو 10 گنا زیادہ معاضہ کیوں دیا جاتا ہے؟ کریتی سینون

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ کریتی سینون نے فلموں میں مرد اداکاروں کو 10 گنا زیادہ معاضہ دینے پر سوال اٹھاتے ہوئے اس کی وجہ پوچھ لی.

بھارتی فلمی ویب سائٹ کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے کریتی کا کہنا تھا کہ مرد اداکاروں اور خواتین اداکاروں کے درمیان ادائیگی کا فرق کافی زیادہ ہے اور ایسا کیوں ہے مجھے فی الحال اس کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ بغیر کسی وجہ کے ایسا ہورہا ہے، کبھی کبھی آپ کو ایسا لگتا ہے کہ ایسا نہیں ہے کہ اس شخص نے 10 سالوں میں صرف ہٹ فلمیں ہی دی ہیں، پھر اسے 10 گنا معاوضہ کیوں مل رہا ہے۔بالی وڈ اداکارہ نے یہ بھی کہا کہ ادائیگی کے اس فرق کے حوالے سے پروڈیوسر جواز پیش کرتے ہیں۔ کئی بار پروڈیوسر کہتے ہیں کہ ایسا ریکوری کی وجہ سے کیا جاتا ہے۔ فلم کی ریکوری ڈیجیٹل اور سیٹلائٹ حقوق کے ساتھ ہوتی ہے جو فلم ریلیز ہونے سے پہلے ہوتی...

انھوں نے کہا کہ شاید ڈیجیٹل اور سیٹلائٹ پلیٹ فارم پر مرد کے مرکزی کرداروں پر مبنی فلمیں عورت کے مرکزی کرداروں پر مبنی فلموں کے مقابلے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتی ہیں، مجھے لگتا ہے کہ یہی فرق کی وجہ ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں کرتی سینون کی فلم کریو ریلیز ہوئی ہے جس میں خواتین کو مرکزی کردار میں پیش کیا گیا ہے۔

راجیش کرشنا کی کامیڈی فلم میں ان کے ساتھ کرینہ کپور اور تبو نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں جبکہ فلم نے باکس آفس پر بہترین کمائی کرتے ہوئے 75 کروڑ روپے سے زائد کی رقم سمیٹی ہے۔کرینہ کپور قانونی جنگ میں پھنس گئیں’سلمان خان کبھی شادی نہیں کریں گے‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا سالار2 میں کیارا ایڈوانی اہم کردار میں جلوہ گر ہونے والی ہیں؟بالی وڈ اداکارہ کیارا ایڈوانی کی قسمت کا ستارہ ان دنوں عروج پر ہے اور وہ کئی نامور اداکاروں اور ڈائریکٹرز کی فلموں میں جلوہ گر ہورہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کن فلموں نے کترینہ کیف کا کیریئر بدل ڈالا؟ باربی ڈول نے بتادیابالی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے انکشاف کیا ہے کہ کن فلموں کے بعد بھارتی فلم انڈسٹری میں ان کا کیریئر یکسر تبدیل ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’برفی‘ میں کام کرنے کے بعد الیانا ڈی کروز کو فلموں کی آفرز ملنا کم کیوں ہوئیں؟بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ الیانا ڈی کروز نے انکشاف کیا ہے کہ فلم برفی میں کام کرنے کے بعد انھیں فلموں کی آفرز ملنا انتہائی کم ہوگئی تھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اورعلاجگردن توڑ بخار کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن بچوں میں اس کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے تاہم بڑی عمر کے افراد بھی خود کو اس سے محفوظ نہیں سمجھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا کیس؛ اہم ثبوت پولیس کے ہاتھ لگ گیاممبئی: بالی وڈ کے سُپر اسٹار سلمان خان کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے جس میں پولیس کو اہم ثبوت ہاتھ لگ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی شدہ جوڑوں کے بیچ میں خاندان والوں کو نہیں آنا چاہیے! ودیا بالنبالی وڈ کی منجھی ہوئی اداکارہ ودیا بالن نے شادی شدہ جوڑوں، ان کے دوستوں اور خاندان والوں کو رشتہ نبھانے کے لیے اہم مشورہ دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »