’بابر اعظم کی کپتانی میں ورلڈ کپ ہار گئے تو کیا ہوگا؟‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق سوال کا جواب دے دیا۔

میزبان نے پوچھا کہ ’بابر اعظم کی کپتانی میں ہم یہ چھٹا ایونٹ کھیلنے جارہے ہیں، خدا نخواستہ ہم چیمپئن نہ بنے نتائج اچھے نہ آئے تو کیا بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹا دیا جائے یا پھر ایک اور ورلڈ کپ کے لیے ان کو کپتان برقرار رکھا جائے گا؟ انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم پوری قوت اور ہمت کے ساتھ کھیلے، جب واپس آئیں گے پھر ایکسپرٹ اور بابر اعظم کے ساتھ بیٹھ کر خامیوں کو دور کرکے آئندہ کی تیاری کریں گے۔انہوں نے کہا کہ محمد یوسف بڑا نام ہے ان کی پاکستان کے لیے خدمات ہیں لیکن میرے پاس آپشن نہیں تھا جو کوچز کی ٹیم ملی انہیں آگے لے کر چلے، مکی آرتھر کو نجم سیٹھی کے دور میں رکھا گیا تھا اگر انہیں ہٹایا تو پی سی بی کی بدنامی ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ کیخلاف بابر اعظم اور رضوان کی نصف سنچریاںمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ کیخلاف بابر اعظم اور رضوان کی نصف سنچریاںمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں شکست کے بعد بابر اعظم کا بیانحیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ہونے والی غلطیوں سے سیکھیں گے  اور اگلے میچز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ : پاکستانیوں کو ویزے نہ ملنے پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خطآئی سی سی سے ورلڈ کپ کی ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم کو انڈین حیدرآباد میں کھانے میں کیا مل رہا ہے؟ورلڈ کپ کے لیے انڈیا آنے والی کسی بھی ٹیم کو بیف یعنی بڑے جانور یا گائے کا گوشت پیش نہیں کیا جا رہا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ پاک بھارت ٹاکرااحمد آباد میں جہازوں کی آمدورفت میں کتنا اضافہ ہو گیا؟جانئےاحمد آباد (ویب ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے باعث احمد آباد ائیرپورٹ پر  پرائیویٹ جیٹ ٹریفک 30 فیصد بڑھ گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »