ورلڈ کپ وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ کیخلاف بابر اعظم اور رضوان کی نصف سنچریاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

کرکٹ کے سب سے بڑے میلے آئی سی سی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز کا آج سے آغاز ہوگیا ہے نیوزی لینڈ کیخلاف گرین شرٹس کی بیٹنگ جاری ہے اور کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے نصف سنچریاں اسکور کر لیں۔

حیدرآباد دکن میں پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہیں۔ گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم دونوں اوپنر جلد ٹیم کا ساتھ چھوڑ گئے۔ امام الحق صرف ایک رن بنا کر ہینری کا شکار بنے اس وقت ٹیم کا مجموعی اسکور 6 رنز تھا جب کہ 46 کے مجموعی اسکور پر دوسرے اوپنر عبداللہ شفیق بھی ٹیم کو بیچ منجدھار میں چھوڑ کر 14 رنز کے انفرادی اسکور پر چلتے بنے۔ ان کی وکٹ مچل سینٹر نے حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ کیخلاف بابر اعظم اور رضوان کی نصف سنچریاںمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ ؛ پاکستان اورنیوزی لینڈ آج مدمقابل ہونگےبھارت میں شیڈول ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا وارم اَپ میچ کھیلے گی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ میچ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »