دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملہ، 4 جوان شہید، آئی ایس پی آر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ژوب : پاک سکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کے ارادوں کا ناکام بنادیا۔

تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد پر ژوب میں سمبازہ کے قریب کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں نے دراندازی کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز نے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے چار جوان بھی شہید ہوئے۔ پاک فوج کے شہداء میں حوالدار ستار، لانس نائیک شیر اعظم، لانس نائیک عدنان، سپاہی ندیم شہید شامل ہیں جبکہ واقعے میں کئی دہشت گرد زخمی بھی ہوئے۔

آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاک افواج ملک میں امن اور خوشحالی کے دشمنوں کی کوششوں کو ناکام بناتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی ترقی میں خواتین کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہےآرمی چیفپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف  جنرل عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی آر‘‘ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر نظام کی استعداد بڑھا دی گئیایف بی آر نے آئی آر آئی ایس سسٹم کی استعداد میں اضافہ کردیا۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے آئی آر آئی ایس سسٹم کی استعداد میں اضافہ کردیا گیا جس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جدہ ایئر پورٹ پر پی آئی اے طیارے میں آگ لگنے کا واقعہ پریشان کن خبرجدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ائیر لائن پی آئی اے کے جدہ میں ایک اور بوئنگ طیارے میں آتشزدگی کا واقعہ رپورٹ ہوا جس کے بعد طیارے کی لاہور روانگی روک دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں دراڑ شیر افضل مروت نے شعیب شاہین کو غدار قرار دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی  کی قانونی ٹیم میں دراڑ سامنے آگئی، وکیل شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے ترجمان شعیب شاہین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا فرخ حبیب سمیت 6 افراد کی گرفتاری کا دعویٰپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں پی ٹی آئی نے کہا کہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »