ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں شکست کے بعد بابر اعظم کا بیان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

حیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ہونے والی غلطیوں سے سیکھیں گے  اور اگلے میچز

میں بہتر پرفارم کریں گے ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پچ ڈبل پیس تھی پہلی اننگز کے مڈل اوورز میں تھوڑا گیند مشکل آرہا تھا لیکن دوسری اننگز میں گیند ٹھیک طریقے سے بلے پر آرہا تھا ۔ ان کا کہنا تھا ہم مڈل اوورز میں

وکٹیں نہیں لے پائے جس سے میچ ہاتھ سے نکلتا چلا گیا۔ بابر اعظم نے کہا کہ اسامہ میر شروع میں تھوڑا تیز گیند پھینک رہا تھا لیکن پھر اس نے اچھی گیند بازی کی ۔ کپتان کا مزید کہنا تھا کہ اگلے میچز میں ہم مزید بہتر طریقے سے میدان میں اتریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ کیخلاف بابر اعظم اور رضوان کی نصف سنچریاںمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ کیخلاف بابر اعظم اور رضوان کی نصف سنچریاںمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرا دیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »