جے آئی ٹی رپورٹ 9 مئی واقعات کےحقیقی ذمے داروں کو بچانے کی کوشش ہے پی ٹی آئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ڈیلی پاکستان آن لائن (پی ٹی آئی)پاکستان تحریک انصاف نے  9 مئی واقعات  کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے  حقیقی ذمے

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات کا تحریک انصاف خصوصاً چیئرمین سے کوئی تعلق نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی نے گرفتاری کے بعد سپریم کورٹ میں9 مئی واقعات کی مذمت کی، ان کی گرفتاری کو سپریم کورٹ نے مکمل طور پر غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیا، من گھڑت رپورٹ 9 مئی واقعات

کےحقیقی ذمے داروں کو بچانے کی کوشش ہے۔ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ آزادانہ تحقیقات تک جعلی جے آئی ٹیز رپورٹس کی کوئی حیثیت نہیں، جےآئی ٹی کی من گھڑت رپورٹ کےخلاف بھرپور قانونی چارہ جوئی کریں گے۔تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ حقیقی ذمے داروں کے تعیّن کےلیے قانونی، آئینی اور سیاسی راستہ اختیار کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے داخل ہونے کی کوشش ناکام جھڑپ میں 4 جوان شہید 3 دہشتگرد جہنم واصلکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کالعدم ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کے دہشت گردوں  کی افغانستان سے  داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں دراڑ شیر افضل مروت نے شعیب شاہین کو غدار قرار دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی  کی قانونی ٹیم میں دراڑ سامنے آگئی، وکیل شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے ترجمان شعیب شاہین کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ زائرین خجل و خوارشدید احتجاج12ربیع اول پر عمرہ پرجانے والوں کو قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے خجل و خوار کردیا۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سے عمرے کی ادائیگی کے لئے جانے والے ذائرین کو پی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور ن لیگ کی ٹیبل کے نیچے لڑائیپی ٹی آئی اور ن لیگ کی ٹیبل کے نیچے لڑائی  ۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیٹ جی پی ٹی: تازہ ترین معلومات تک رسائی، صارفین سے گفتگو کرنے کی صلاحیت دو دھاری تلوار کیسے ثابت ہو سکتی ہے؟چیٹ جی پی ٹی کی جانب سے حالیہ معلومات کو ملحوظِ خاطر رکھ کر جواب دینے سے معذوری نے چند صارفین کے لیے اس کی چمک ختم کر دی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »