وارم اپ میچ میں پاکستان سے جیت کے بعد کین ولیم سن کا بیان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

حیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیوزی لینڈ کے بلے باز کین ولیمسن نے کہا ہے کہ انجری کے بعد آج بیٹنگ کر کے کافی اچھا محسوس ہوا ہے ، انجری بھی اب تقریبا ختم

ہو چکی ہے لیکن ابھی بھی آئسنگ کرتا ہوں۔ وارم اپ میچ میں پاکستان کو شکست دینے کے بعد بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پانچ مہینے پہلے تک میرا ورلڈ کپ سکواڈ میں ہونا نا ممکن لگ رہا تھا لیکن خوش قسمتی سے

انجری سے جلد ریکوری ہو گئی اور میں ورلڈ کپ سکواڈ کا حصہ بنا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اچھی ٹیم ہے اور اس کے خلاف اس طرح کھیلنے سے حوصلہ بڑھتا ہے لیکن آپ کو ہمیشہ بعض چیزوں پر کام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ وارم اپ؛ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاریآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں شکست کے بعد بابر اعظم کا بیانحیدر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ہونے والی غلطیوں سے سیکھیں گے  اور اگلے میچز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ میچ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہآئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان نے اپنے پہلے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت کے شہر حیدرآباد دکن میں کھیلے جارہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کا ہدف دے دیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وارم اپ میچ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کا ہدف دے دیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ ؛ پاکستان اورنیوزی لینڈ آج مدمقابل ہونگےبھارت میں شیڈول ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا وارم اَپ میچ کھیلے گی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »