بھارتی لڑکی افتخار احمد کی دیوانی ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویڈیو دیکھیں

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ پانچ اکتوبر سے بھارت میں شروع ہونے والا ہے، ان دنوں ٹیمیں اپنے وارم اپ میچز کھیل رہی ہیں، شائقین کرکٹ میدان میں اپنے پسندیدہ کرکٹرز کے پوسٹر اٹھائے انہیں سپورٹ کرنے آتے ہیں۔

گزشتہ روز پاکستان نے اپنا پہلا وارم اپ میچ کھیلا جس میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا 346 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔شائقین کرکٹ اپنے پسندیدہ کرکٹرز کو سپورٹ کرنے کے لیے میدان میں موجود ہوں گے، بھارت میں بھی قومی کرکٹرز کی فین فالوئنگ بہت زیادہ ہے اور شائقین بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان سمیت دیگر کو پسند کرتے...

ایسے میں ایک بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والی لڑکی قومی کرکٹر افتخار احمد کی دیوانی ہوگئی جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی لڑکی دبئی میں مقیم ہے اور اس کا تعلق ریاست پنجاب سے ہے اور انہوں نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد سے شادی کی خواہش ظاہر کی ہے۔جب ان سے پاکستانی کرکٹر سے شادی سے متعلق پوچھا گیا تو لڑکی نے بغیر کسی ہچکچاہٹ کے افتخار احمد کا نام لیا۔Live proposal for Iftimania♥️.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پسند کی شادی کرنے پر نوبیاہتے جوڑے سمیت 3 افراد قتلگوجرانوالہ شاھین آباد میں پسند کی شادی 3 جانیں نگل گئیں۔رپورٹ کے مطابق   پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے کزن نے فائرنگ کرکے نوبیاہتے جوڑے اور دلہے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’کے جی ایف 3 ‘ کی شوٹنگ اور ریلیز کا اعلانایکشن فلم 'کے جی ایف' کے مداحوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب: آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب ہوگئیپنجاب میں آشوب چشم کی وباء میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔  ذرائع محکمۂ صحت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریسٹورنٹ بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کی شکایت پولیس کو لگادیلڑکی نے ڈیٹ پر کافی زیادہ کھانے کا آرڈر دیا جس پر لڑکے نے بل کی ادائیگی کو برابر برابر بانٹنے کا کہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خوشخبری ۔۔۔70 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری جلد آنےکی راہ ہموار ہوگئیریاض( وقار نسیم وامق سے )پاکستانیوں کیلیے خوشخبری ۔۔۔70 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری جلد آنےکی راہ ہموار ہوگئی ،پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کا روسی بجلی گھر پر ڈرون حملہروس نے الزام عائد کیا ہےکہ  یوکرین نے اس کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا جس سے ایک اسپتال سمیت رہائشی علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »