خوشخبری ۔۔۔70 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری جلد آنےکی راہ ہموار ہوگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

ریاض( وقار نسیم وامق سے )پاکستانیوں کیلیے خوشخبری ۔۔۔70 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری جلد آنےکی راہ ہموار ہوگئی ،پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد

ریاضپاکستانیوں کیلیے ،پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کردیئے گئے ۔اس آزاد تجارتی معاہدے سے خلیجی ممالک کے ساتھ تجارت کا حجم کئی گنا بڑھےگا اور لاکھوں پاکستانیوں کوخلیجی ممالک میں روزگار میسر آئے گا۔

"جیو نیوز"کے مطابق نگران وفاقی وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہےکہ خلیجی ممالک نے 2009کے بعدکسی بھی ملک کے ساتھ پہلا آزاد تجارتی معاہدہ کیا ہے، معاہدے سے 70 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری جلد آنےکی راہ ہموار ہوگئی ہے، یہ شروعات ہے، ابھی مزید ایسے کئی معاہدے کرنا ہوں گے، پاکستان کی برآمدات کو 2 سال میں 80 ارب ڈالرزپر لے جانا پہلاہدف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوورسیز پاکستانیوں کی ملک میں ریکارڈ سرمایہ کاریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کی ملک میں ریکارڈ سرمایہ کاریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں جاپانی کمپنیاں سرمایہ کاری کیلیے کوشاںڈھاکہ : جاپانی تاجر بہت جلد بنگلہ دیش کی بندرگاہ کا دورہ کریں گے، دورے کی دعوت بنگلہ دیشی حکام کی جانب سے دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں جاپانی کمپنیاں سرمایہ کاری کیلیے کوشاںڈھاکہ : جاپانی تاجر بہت جلد بنگلہ دیش کی بندرگاہ کا دورہ کریں گے، دورے کی دعوت بنگلہ دیشی حکام کی جانب سے دی گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کے جی ایف 3 ‘ کی شوٹنگ اور ریلیز کا اعلانایکشن فلم 'کے جی ایف' کے مداحوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر میں مزید کمیپاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 85 پیسے کی کمی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »