بنگلہ دیش میں جاپانی کمپنیاں سرمایہ کاری کیلیے کوشاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈھاکہ : جاپانی تاجر بہت جلد بنگلہ دیش کی بندرگاہ کا دورہ کریں گے، دورے کی دعوت بنگلہ دیشی حکام کی جانب سے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں گہرے سمندر کی پہلی بندرگاہ کے تعمیراتی مقام کے معائنے کے لیے جاپانی کاروباری افراد کو مدعو کیا گیا ہے، توقع ہے کہ ماتَرباری بندرگاہ جنوبی ایشیا میں نقل و حمل کے مرکز کے طور پر کام کرے گی۔

خلیج بنگال کے ساحل پر بھارت اور جنوب مشرقی ایشیا کے درمیان کلیدی مقام رکھنے کے باوجود بنگلہ دیش میں اب تک ایسا کوئی مرکز موجود نہ تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بنگلہ دیش میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سید احمد معروف کی ملاقاتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بنگلہ دیش میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سید احمد معروف کی ملاقات بنگلہ دیش میں نامزد ہائی کمشنر دونوں برادر ممالک کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کی ملک میں ریکارڈ سرمایہ کاریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کی ملک میں ریکارڈ سرمایہ کاریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہلاہور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی چین میں سرکاری مصروفیات جاری، چینی ٹور آپریٹرز اور سرمایہ کاروں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں مچھروں نے تباہی مچادی سینکڑوں افراد جاں بحقڈھاکا (ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش میں ڈینگی مچھر نے تباہی مچادی، جاں بحق افراد کی تعداد 900 تک پہنچ گئی۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق رواں سال ڈینگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’بنگلہ دیش: ڈینگی سے 900 ہلاکتیں‘مزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »