ٹویوٹا نے بھارت میں تیسرا پلانٹ لگانے کی تیاری کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

جاپان سے تعلق رکھنے والی معروف کارساز کمپنی ٹویوٹا موٹرز کارپوریشن ہندوستان میں اب اپنا تیسرا پلانٹ لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق مذکورہ پلانٹ کی تنصیب سے ابتدائی طور پر بھارت میں ٹویوٹا کی موجودہ مینوفیکچرنگ صلاحیت میں اضافہ ہوگا جس سے کاریں کی تیار کرنے کی استعداد 30 فیصد بڑھ کر چار لاکھ تک ہوجائے گی۔ ٹویوٹا کی موجودہ پیداواری صلاحیت کا تقریباً دو تہائی حصہ ماروتی سوزوکی اپنی شراکت داری کے حصے کے طور پر دونوں کار سازوں کے لیے گاڑیاں بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے سکھوں کے قتل کی لسٹ تیار کرلی ویڈیوبھارت نے سکھوں کے قتل کی لسٹ تیار کرلی، ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں ہم جنس پرست لڑکیوں نے آپس میں شادی کرلینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں دو ہم جنس پرست لڑکیوں نے آپس میں شادی کرلی۔  بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ ڈمپل اور ان کی 21 سالہ گرل فرینڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشین گیمز والی بال: پاکستان بھارت کو عبرتناک شکست دیکر 23سال بعد ٹاپ 5میں شاملہینگزو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین گیمز والی بال میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی، پاکستان نے روایتی حریف کیخلاف تین۔صفر کی فتح کے ساتھ پانچویں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے تو چاند پر قدم رکھ دیا ہم روزانہ کوئی چاند چڑھا دیتے ہیںسینیٹر رانا محمود الحسناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کے اجلاس میں سینیٹر رانا محمود الحسن نے کہاہے کہ بھارت نے تو چاند پر قدم رکھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست منی پور میں طلبا کا احتجاج پولیس کی شیلنگ 50 افراد متاثرامپفال (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں طلبا نے احتجاج کیا، جس کے دوران پولیس کی شیلنگ سے 50 طلبا متاثر ہوئے۔بھارتی میڈیا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوریاکمار یادیو نے آسٹریلوی باولر کو لگاتار 4چھکے جڑ دیےنئی دہلی(آئی این پی)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں بھارتی بیٹر سوریا کمار یادیو نے کیمرون گرین کے اوور میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »