اوورسیز پاکستانیوں کی ملک میں ریکارڈ سرمایہ کاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

اسلام آباد : روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اب تک مجموعی طور پر 733 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست کے مہینہ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں نے 130 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک میں ارسال کیا۔ جس کے بعد ستمبر 2020 سے لے کر اب تک ان اکاؤنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کاحجم 6.617 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔

اسی طرح روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے سمندر پار پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کا حجم 733 ملین ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔ سمندر پار پاکستانیوں نے اب تک روایتی نیاپاکستان سرٹیفکیٹس میں 320 ملین ڈالر، اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 395 ملین ڈالر اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 18 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپل نے آئی فون 12 کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کر دیافرانس نے آئی فون 12 کی شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام اسمارٹ گروپ کی جعلی اسکیموں پر سرمایہ کاری نہ کریں، ایس ای سی پیکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عوام اسمارٹ گروپ کی جعلی اسکیموں پر سرمایہ کاری نہ کریں، ایس ای سی پیکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینپاکستان میں سیاحت و سرمایہ کاری کے فروغ کیلئےآمادہلاہور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی چین میں سرکاری مصروفیات جاری، چینی ٹور آپریٹرز اور سرمایہ کاروں کے ساتھ اہم ملاقات کی۔رپورٹ کے مطابق آئی جی پنجاب عثمان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مذہب، ذات اور سماج کے بندھن توڑ کر انڈین پنجاب کی ڈمپل اور منیشا محبت کے بندھن میں بندھ گئیںانڈین پنجاب میں دو لڑکیوں کی محبت کی شادی پر تنازع جس نے ملک میں ہم جنس شادیوں پر ایک بار پھر قانونی، مذہبی اور سماجی بحث چھیڑ دی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بےحرمتی پاکستان کا اظہار مذمتپاکستان نے نیدرلینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے ایک اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے یورپی ملک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے نفرت انگیز اور اسلامو فوبک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »