پنجاب: آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب ہوگئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں آشوب چشم کی وباء میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔  ذرائع محکمۂ صحت

پنجاب میں آشوب چشم کی وباء میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔

ذرائع محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کے انفیکشن کے بعد اکثر شہروں میں آنکھوں کے ڈراپس اور عرق گلاب نایاب ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے میڈیکل اسٹور مالکان کا کہنا ہے کہ سپلائی نہیں آرہی ڈیمانڈ زیادہ ہے۔واضح رہے کہ آشوبِ چشم کی وباء کے سبب پنجاب بھر کے اسکول پیر تک بند رہیں گے۔ دو روز قبل محکمۂ اسکولز ایجوکیشن پنجاب نے جمعرات اور ہفتے کو اسکول بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش: ڈینگی وائرس سے ایک ہزار کے قریب ہلاکتیںبنگلادیش میں ڈینگی وائرس انتہائی خطرناک وبا کی صورت اختیار کرگیا جس سے حالیہ ہفتوں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کا روسی بجلی گھر پر ڈرون حملہروس نے الزام عائد کیا ہےکہ  یوکرین نے اس کے بجلی گھر پر ڈرون حملہ کیا جس سے ایک اسپتال سمیت رہائشی علاقوں کی بجلی منقطع ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’کے جی ایف 3 ‘ کی شوٹنگ اور ریلیز کا اعلانایکشن فلم 'کے جی ایف' کے مداحوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہوگئی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی کی تقریب کے دوران دلہن نے ایسی غلطی کردی کہ بھری محفل میں شرمندہ ہونا پڑ گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی تقریب میں غلطی سے اپنے دولہا کی بجائے شادی میں آئے ایک مہمان کے ساتھ رومانوی ہونے والی دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زیادہ سونے والے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہےیہ مسئلہ والدین کے لیے ایک عام تشویش کی بات ہے جو اکثر اپنے بچوں کی نیند کے حوالے سے فکر مند رہتے ہیں، محققین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »