’ایکٹر کی کوئی عمر نہیں ہوتی، کردار کی ہوتی ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ایکٹر کی کوئی عمر نہیں ہوتی، کردار کی ہوتی ہے‘

بی بی سی نے ڈرامہ دل مومن میں مایا اور مومن کے مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکاروں مدیحہ امام اور فیصل قریشی سے گفتگو کی تو فیصل نے بتایا کہ انھیں کیسے پہلی بار اس سیریل کی آفر ہوئی جس کا سکرپٹ جہانزیب قمر کا لکھا ہوا ہے۔

بی بی سی سے گفتگو میں مدیحہ امام نے بتایا کہ ان کو دل مومن کے بارے میں جب بتایا گیا تو وہ اس وقت عشق جلیبی پر کام کر ہی تھیں۔ 'میرے پاس وقت نہیں تھا تو بات ختم ہو گئی۔ بات بھی ایسے کی گئی تھی کہ کہیں ایکٹر کو زیادہ امید نہ مل جائے۔' مدیحہ امام کہتی ہیں کہ ایک اور اچھی بات یہ ہے کہ 'میں نے تو فیصل کو کبھی اپ سیٹ ہوتے بھی نہیں دیکھا۔ ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ سین خراب ہو جائے اور میں پریشان ہو جاتی ہوں تو یہ ہنس کر کہتے کہ کوئی بات نہیں دوبارہ کر لیتے ہیں۔''فیصل نے مایا کا کردار سمجھایا تو سمجھ آئی'

'پہلی بات تو یہ ہے جونیئر کو ٹینشن ہوتی ہے کہ سینیئر سامنے کھڑا ہے تو سینیئر کو بھی ٹینشن ہوتی ہے کہ جونیئر کے سامنے بے عزتی نہ ہو جائے۔ مطلب آپ سے جونیئر ایکٹر کو چھ صفحے کا سین یاد ہو اور سینیئر اداکار کو تین لائنیں بھی یاد نہ ہوں تو بے عزتی والی بات ہے۔ تو زیادہ فوکس کام پر ہوتا ہے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیشک۔۔۔۔۔👍🏼

سنتی ہو کیا بولا ایکٹر ویکٹر کی کوئی عمر نہیں

آدھا سچ۔ بڈھا ایکٹر نوجوان عاشق یا پھُرتیلے طاقتور جاسوس وغیرہ کا کردار نہیں ادا کرسکتا۔ سین کو نری جب شاندار نوجوان لڑکی کو kiss کرنے کا سین کرواتے تھے تو مجھے تو گھن آتی تھی۔ totally out of reality and sense of engagement.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم اسٹارز کی فلم انڈسٹری کی بحالی کےلئے حکومت کو تعاون کی پیش کشپاکستان فلم انڈسٹری کے دو سینئر فنکاروں شاہد اور مصطفی قریشی نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے حکومت کو تعاون کی پیش کش کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو انہیں فلم انڈسٹری کی بحالی کے لئے تجاویز دے سکتے ہیں SamaaTV Yar kuch khuf khuda kar iss unar main.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن شہری کی اہلیہ کا قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردومیرے شوہر معصوم انسان تھے، اس واقعے کی منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیئے، اہلیہ نیروشی افسوس اسے ہرجانہ ديا جاۓ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام جنونیت اور ہجوم کے ہاتھوں قتل کی اجازت کسی صورت نہیں دیتا،احسن اقبالسوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کے ٹوئٹ کے جواب میں احسن اقبال نے کیا کہا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang 🤔🤣😆
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترک کرنسی کی قدر میں کمی اردوغان کے لیے پریشان کن کیوں نہیں؟ - BBC News اردوترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں رواں سال 45 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے لیکن ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو اس سے بظاہر کوئی پریشانی لاحق نہیں ہے۔ 🌎 دوستو ترک صدر رجب طیب اردوآن ایک زیرک رہنما ہیں انکی عالمی منظرنامےپر گہری نگاہ ہے وہ سود و زیاں کےفلسفےسے واقف اور کامیابی و ناکامی کےپیمانےسےآگاہ ہیں جلدعالمی برادری انکی بصیرت کو تسلیم کرلےگی❤ یادرہے امیرکو امیر تر' غریب کو غریب تر بنانے میں سود کا کلیدی کردار ہے🖤 Turkey
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کسی کو انتہا پسندی کی اجازت نہیں دیں گے: شیخ رشید04:33 PM, 6 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے پاکستان میں کسی کو بھی مذہبی انتہا پسندی کی اجازت نہیں دی جائے گی پنجابی کی کہاوت ہے توں کون ؟میں خوامخواہ شیدا ٹلی وہی ہے اب اجازت کا کیا فائدہ اجازت تھی تو آپکی عوام نے درد بھرا گل کھیلا دیا۔ محترم وزیر داخلہ صاحب، آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ ان کھوکھلے دعووں کا وقت گزر گیا ہے، اب عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے اور یہ اسی صورت میں ممکن ہے جب عوام کو بلا تفریق مرتبہ، مذہب، رنگ و نسل کے سستا و فوری انصاف فراہم کیا جائے۔ براہِ کرم، فرسودہ عدالتی نظام کو بہتر بنائیے۔ شکریہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کسی میں ہماری حکومت ختم کرنے کی جرات نہیں، پرویز خٹککوئی ان ہاؤس تبدیلی نہیں آرہی ہے، وزیر دفاع پرویز خٹک تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »