سری لنکن شہری کی اہلیہ کا قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

سیالکوٹ میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ نے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سیالکوٹ کی فیکٹری میں توہین مذہب کے الزام میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ نیروشی دسانیاکے نے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے شوہر معصوم انسان تھے، اس واقعے کی منصفانہ تحقیقات ہونی چاہیئے، مجھے امید ہے کہ انصاف ملے گا۔

مقتول سری لنکن منیجرکے بھائی کے مطابق پریا نتھا 2012 سے سیالکوٹ کی اس فیکٹری میں ملازمت کررہے تھے اور تعلیم کے اعتبار سے ایک انجینئر تھے۔یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پاکسا سے ٹیلی فونک گفتگو میں سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی کروائی تھی۔

اس سے قبل سری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجاپکسا نے اپنے ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ’’میری ہمدردیاں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری کی بیوہ اور فیملی کے ساتھ ہیں۔ سری لنکا کے عوام یقین رکھتے ہیں کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اپنے وعدے پر عمل کرتے ہوئے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسے ہرجانہ ديا جاۓ

افسوس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ سیالکوٹ تشدد سے ہلاک سری لنکن شہری کی اہلیہ کا رد عمل آگیا06:31 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کولمبو : سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مقتول سری لنکن منیجر کی اہلیہ کا پہلا بیان سامنے آگیاسیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے مقامی فیکٹری کے سری لنکن منیجر کی اہلیہ کا پہلا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحے میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ کا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہپاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحے میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ کا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہپاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل، اہلیہ کا بیان منظر عام پر آ گیاI believe all sane non-Pakistanis should go back to their homeland .... this is not a country but a jungle! Bechari ka dil phatta hoga..💔 We are sorry
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی پاکستان آمد، الیکشن لڑنے کا اشارہریحام خان کا کہنا ہے کہ لندن پلان کا پہلے کبھی حصہ رہی اور نہ ہی اب ہوں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang hahahaha بالکل، ہم پلان کا حصہ نہیں، ہم پلان بناتے ہیں۔۔۔ RehamKhan1
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »