خاتون کا زبردستی قرنطینہ کرنے پر ہولناک اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون کا زبردستی قرنطینہ کرنے پر ہولناک اقدام ARYNewsUrdu

آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی خاتون نے قرنطینہ کرنے پر ہوٹل کو ہی جلا کر راکھ کر ڈالا۔

پولیس حکام کے مطابق کوئنزلینڈ کے شمال مشرقی علاقے کیرنز میں واقع پیسفک ہوٹل کی بالائی منزل پر آتشزدگی کی اطلاع صبح کے وقت پولیس کو ہیلپ لائن پر موصول ہوئی۔ پولیس نے خاتون کو آگ لگانے کے الزام میں گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا جبکہ بچوں کو حکومت کی جانب سے مختص کردہ قرنطینہ سینٹر میں رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ واقعے کا جواب دہ کون؟ شوبز فنکاروں کا غم و غصے کا اظہارسیالکوٹ واقعے کا جواب دہ کون؟ شوبز فنکاروں کا غم و غصے کا اظہار ARYNewsUrdu Sialkot Agr waqe koi zimadaar h aur kusoorwar h,in mazabi junionioon ka 24hrs live coverage karny waly begherath mediaa k log h. Inko jab tak latkiaa nahe jiagaa. Bharkathy aa log h pr bad m hamdard ban jathy h,kathal ka muqadma MEDIA k un begherath logo par hona chahiay.ju inke supptr h یہ بے راھروی اور دیں اسلام سے دوری جو اس میڈیا نے پھیلائیں ھے Wazire azam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا پاکستان میں خواتین کا PSL کروانے کا عندیہچیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارا بورڈ مشکل حالات میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھڑا ہے، امید ہے افغانستان خواتین کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم فیصلہ کرے گا، چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کے لیے پاکستان سپر لیگ منعقد کروانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ لعنت ہو سور ہم بھی سوچ رہے تھے PSL اتنی پاکستان پہ کیوں مہربانی کر رہا ہے آخر کچھ تو تھیلے سےباہر نکلا ہے ہم ایسا کچھ نہیں چلنے دیں گے یاد رکھنا ۔ supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون سے مبینہ تعلق، پیرس کے آرچ بشپ کا استعفیٰ منظورye baat tu achi hai inn logon may kay Dheet nahe hain hamara molvi tu bechon say zyzadati bhi kerta hai aur imamat bhi kerta hai aur manta bhi nahe hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فہد مصطفیٰ پر دوران ڈرائیونگ خاتون کی گاڑی کو ٹکر مار کر بھاگ جانے کا الزامکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار اور معروف ٹی وی شو کے میزبان فہد مصطفیٰ پر ایک خاتون نے ‘منافقت’ کا الزام لگایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوفیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کے پیر میں کیل چبھنے کا ہرجانہ ایک ارب 40 کروڑ روپے -اٹلی کی ایک عدالت نے امریکی خاتون کی شکایت پر شاپنگ مال انتظامیہ کو اسےایک ارب 40 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون حکم راں شاہ جہاں بیگم اور چیچک کا حفاظتی ٹیکہ -خاتون حکم راں شاہ جہاں بیگم اور چیچک کا حفاظتی ٹیکہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »