ڈالر کے اوپن مارکیٹ ریٹ 179 روپے سے نیچے آگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

انٹربینک مارکیٹ میں طلب برقرار رہنے سے ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کے باوجود پیر کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ایک بار پھر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا رہا جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 179 روپے سے نیچے آگئے۔

سعودی عرب کی جانب سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 3 ارب ڈالر موصول ہونے کے بعد ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 25 ارب 49 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرجانے کے مثبت اثرات زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں پر مرتب ہوئے۔ کاروبار کے آغاز پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر 19 پیسے کے اضافے سے 176.95 روپے کی سطح پر پہنچ گئی تھی لیکن کچھ دیر بعد ہی ڈیمانڈ گھٹنے سے ڈالر کی قدر تنزلی سے دوچار ہوئی جس سے ایک موقع پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 176.14 روپے کی سطح پر آگئی تھی۔

تاہم کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 29 پیسے کی کمی سے 176.46 روپے پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپے کی کمی سے 178.50 روپے پر بند ہوئی۔ واضح رہے کہ سعودی فنڈ ملنے کے بعد زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے جو ڈھائی ماہ کے درآمدی بل کی ادائیگیوں کے لیے کافی ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پچاس پیسے کم ہونے کے بعد تین روپے بڑھ جاتے ہیں

Magar Dollar abhi bhi opar he. ☺️

Kahen 0 na ho jay 🤣😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کی کمیانٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 48 پیسے رہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے رقم ملنے پر ڈالر کی قیمت میں 1 روپے کمیانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 175.75 ، اوپن کرنسی مارکیٹ میں 178.50 روپے کا ہوگیا  سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے رقم ملنےپر ڈالر کی قیمت میں کمیسعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کیے جانے کے بعد پیر 6دسمبر کو دوران ٹریڈنگ انٹر بینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی آئی ہے SamaaTV Khuskol 🎆🎈
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی امداد کے اثرات امریکی ڈالر کی قیمت میں کمیسعودی عرب کی طرف سے امداد کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی آنے لگی 😦
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ کی ’بائبل بیلٹ‘ کے معمر رہائشیوں سے لاکھوں ڈالر بٹورنے والا جعلساز - BBC News اردوامریکہ تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے مطابق، لاکھوں بوڑھے امریکی ہر سال دھوکہ دہی کا شکار ہوتے ہیں، جس سے سالانہ تین بلین ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوتا ہے۔ ’20 برس کے کسی فرد کو دھوکہ دینے کی کوشش کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ 60 یا 70 کی دہائی میں کسی کے پاس متعدد سرمایہ کاری ہوسکتی ہے اور ایک گھر جس کی قیمت ان کی سرمایہ کاری سے کم از کم پانچ گنا زیادہ ہے۔‘ پوری دنیا میں مذہب کے نام پر دکانداری بہت بڑا بزنيس ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالوں کیلئے 2ہزار روپے جرمانے کا اعلانSo Beautiful انھین دیکھتا جون ہے پولیس تو دو دن نظر آتی پھر کی دن سڑکوں سے غائب رہتی ہے جبتک مہنگائی کنٹرول نہیں ہو گی غریب کا جینا مشکل ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »