’ابوظہبی میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا، جوابی کارروائی میں پیٹریاٹ میزائل استعمال ہوئے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کا میزائل حملہ: ’ابوظہبی میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا تھا، جوابی کارروائی میں امریکی ساختہ پیٹریاٹ میزائل داغے گئے‘

متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کا میزائل حملہ: ’حوثی باغیوں نے ابوظہبی میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا تھا‘ابو ظہبی میں قائم امریکی فوجی اڈہ ’الظفرہ‘ جہاں دو ہزار کے قریب امریکی اہلکار تعینات ہیں

وزارتِ دفاع کے مطابق اس جوابی کارروائی میں ایک ایف سولہ جنگی طیارے نے حصہ لیا۔ وزارت کی جانب سے اس حملے کی فوٹیج بھی جاری کی گئی ہے۔ لگاتار دوسرے ہفتے ہونے والے اس حملے سے خطے میں حالات میں سنگینی بڑھ گئی ہے جہاں سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف گذشتہ کئی سالوں سے جنگ کر رہا ہے۔

’ہم متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والی غیر ملکی کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو مشورہ دیتے ہیں کہ وہ یہاں سے چلے جائیں کیونکہ اب یہ غیر محفوظ ہو گیا ہے۔‘ تاہم محکمے کے ترجمان نیڈ پرائس سے جب سوال کیا گیا کہ کیا امریکی صدر جو بائیڈن متحدہ عرب امارات کی جانب سے حوثی باغیوں کو امریکی کی جانب سے بنائی گئی دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں دوبارہ شامل کرنے کی درخواست منظور کر لیں گے تو انھوں نے اس کا کوئی جواب نہیں دیا۔دنیا کے غریب ترین ممالک میں سے ایک یمن کی سرحد کا بیشتر حصہ سعودی عرب سے متصل ہے اور یمن کا دارالحکومت صنعا متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی سے تقریباً 1500 کلومیٹر دور ہے۔یمن کے حوثی باغیوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر متحدہ عرب امارات یمن کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ASTAGHFIRULLAH.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی بحریہ نے ایران سے یوریا کھاد لے جانیوالے جہاز کو قبضے میں لے لیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیہر چیز مندا… یوتھیوں کی باجیوں کے کمروں میں واوا کاروبار ہے😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیOk
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہکراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 180 روپے کا ہوگیا ۔اسٹیٹ بینک کے مطابق آج پاکستانی روپے کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوری یوکرائن چھوڑنے کا حکمواشنگٹن : امریکا نے روس اور یوکرائن کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران یوکرائن میں تعینات اپنے سفارتی عملے کے خاندانوں کو فوری طور ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »