امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی بڑھوتری کا تسلسل جاری ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد مندی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوی

ٹر پر جاری کردہ اعدادا و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیزی

دیکھنے کو مل رہی ہے، امریکی کرنسی کی قدر میں مزید 25 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 176 روپے 24 پیسے سے بڑھ کر 176 روپے 49 پیسے ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ok

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری جاری، سٹاک مارکیٹ میں مندیہر چیز مندا… یوتھیوں کی باجیوں کے کمروں میں واوا کاروبار ہے😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شام میں 4 سال قبل ڈیم حملے میں امریکی افواج ملوث تھیں، امریکی اخبار کا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں امریکی شہری نے ترجمان طالبان کے ہاتھوں اسلام قبول کرلیا - ایکسپریس اردوکلمہ پڑھانے کے بعد کرسٹوفر کا اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز کے پہیئے میں چھپ کر سفر کرنے وال شخص ایمسٹرڈیم میں گرفتارہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کی پولیس نے ایک کارگو ہوائی جہاز کے اگلے پہیے میں چھپ کر سفرکرنے والے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang برف کے مجسمے کو گرفتار کیا ہے کیا؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردومہاتیر محمد کو سینے میں تکلیف کی شکایت پر اسپتال میں داخل کیا گیا Dear SHABAZGIL Your university fellow not feeling well....kindly wish him speedy recovery! MalickViews May ALLAH protect him. AAMEEN🤲 اللہ شفاء دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »