‘گوڈزیلا مائنس ون’ میں ایٹم بم کے حوالے سے کیا پیغام پوشیدہ ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’گوڈ زیلا مائنس ون‘ کے ٹریلر نے آتے ہی شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی ہے، خوفناک ہونے کے ساتھ ساتھ فلم میں ایڈم بم کے حوالے سے پیغام بھی پوشیدہ ہے۔ فلم کے ٹریلر سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ تھیٹرز

میں شائقین کے رونگٹے کھڑے کردیگی۔ ٹریلر میں 1940 کی دہائی کے آخر کے مناظر دکھائے گئے ہیں، دوسری جنگ عظیم کے بعد وحشتناک مخلوق ’گوڈزیلا‘ جاپان پر حملہ آور ہوتا ہے اور تباہی مچا دیتا ہے۔

کس طرح جاپان کے دو شہروں میں گرائے جانے والے ایٹم بم نے سب کچھ بردباد کرڈالا۔ گوڈ زیلا جو کہ ایٹم بم ہے اس کے ذریعے یہ دکھایا گیا ہے کہ بم کی تباہ کاریاں کیسی خوفناک شکل اختیار کر لیتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘گوڈزیلا مائنس ون’ میں ایٹم بم کے حوالے سے کیا پیغام پوشیدہ ہے؟کلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ہاتھ لگا اسلحہ امریکا کا نہیں؛ ترجمان جان کربیجنگی تربیت کے مشن کے دوران امریکی اسلحہ افغان فوج کے حوالے کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوٹیوب سٹار جنھیں قتل کرنے پر والد کو صرف تین ماہ قید کی سزا ہوئیطیبہ کے قتل کے بعد عراق میں سینکڑوں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں اور ’غیرت کے نام پر قتل‘ سے متعلق قانون سازی کے خلاف احتجاج کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فوج کے دو دھڑوں میں جنگ نے 7 ملین سوڈانیوں کو بے گھر کر دیاانٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن نے بتایا ہے کہ فوج کے دو دھڑوں کے درمیان کئی ماہ سے جاری خانہ جنگی کے نتیجے میں سوڈان میں تقریباً 7.1 ملین افراد اندرون ملک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا اور بھارت کی بحث کے بیچ پاکستان کا ذکر: مگر ’بھارت‘ نام کی کہانی ہے کیا؟انڈیا میں جی 20 سربراہی اجلاس کے موقعے سے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے عشائیے کے لیے بھیجے گئے دعوت نامے پر منگل کو سیاسی تنازعہ چھڑ گیا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پرینیتی چوپڑا کی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرلشادی میں سیاستدانوں اور بالی ووڈ اسٹارز کو مدعو کیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »