ڈینیئل عابد خلیف لندن جیل سے کیسے فرار ہوا؟ تحقیقات میں انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن: دہشت گردی کے جرائم میں ملوث ایک سابق برطانوی فوجی ڈینیئل عابد خلیف بدھ کی صبح لندن کی وینڈزورتھ جیل سے فرار ہو گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردی کے جرائم میں ملوث سابق فوجی ڈینیئل خل

یف بدھ کی صبح لندن جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، جس پر ملک بھر میں اس کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

جیل سے کوئی قیدی فرار ہو تو یہی کہا جا سکتا ہے کہ یا تو جیل کا حفاظتی نظام ناقص تھا یا پھر قیدی بہت شاطر تھا، کچھ ایسا ہی اس کیس میں ہوا ہے، میٹرو پولیٹن پولیس کا کہنا ہے کہ قیدی ممکمنہ طور پر جیل کے باورچی خانے سے فوڈ ڈیلیوری وین کے نیچے خود کو باندھ کر فرار ہوا۔ بی بی سی کے مطابق 21 سالہ ڈینیئل عابد خلیف ایک فوجی اڈے پر جعلی بم چھوڑنے کے الزام کے بعد لندن میں وینڈز ورتھ جیل میں مقدمے کی سماعت کا انتظار کر رہا تھا۔ اس کے فرار کی وجہ سے ایئرپورٹس اور بندرگاہوں پر ہائی الرٹ کیا گیا ہے، جس کی وجہ سے مسافروں کو طویل تاخیر کا شکار ہونا پڑا۔

سابق فوجی اہلکار پر ایسی معلومات افشا کرنے کی کوشش کا بھی الزام تھا جو کسی بھی ایسے شخص کے لیے سود مند ہو سکتی تھی جو دہشت گردی کی کسی کارروائی کا ارتکاب یا اس کی تیاری کر رہا ہو۔ British police said they had issued an urgent appeal to find Daniel Abed Khalife, a former soldier suspected of terrorism offences, who escaped from a London prison

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم حکومت نے میڈیا کو کتنے ارب کے اشتہارات جاری کئے؟ اہم انکشافاسلام آباد : 13جماعتی حکومت کی جانب سے 16 ماہ میں میڈیا کو تقریباً10ارب کے اشتہارات جاری کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کتنا عرصہ جیل میں رہیں گے؟ فیصل واوڈا نے بڑا دعویٰ کردیااسلام آباد : سابق سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی سال سے پہلے جیل سے باہرنکلتے ہوئے نظرنہیں آرہے۔

سندھ میں پچاس ٹریلین ڈالر سے زائد مالیت کے معدنی ذخائر کا انکشافنگراں صوبائی وزیر معدنیات و ذخائر میر خدا بخش مری کا کہنا ہے کہ صرف سندھ کی سرزمین پر پچاس ٹریلین ڈالر سے زائد مالیت کے