شاہ رخ کی ’منت‘ سے راجیش کھنہ کا ’آشیرواد‘: بالی وڈ ستاروں کے گھروں کی کہانی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی وڈ کے چند اداکار جتنے خود مقبول ہیں، اتنے ہی ان کے بنگلے بھی ہیں۔ ہر کسی کے بنگلے کی ایک کہانی ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ شائقین بھی اس کے بارے میں متجسس رہتے ہیں۔

شائقین شاہ رخ خان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بنگلے ’منت‘ کے باہر ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ اسی طرح کی بھیڑ امیتابھ بچن کے بنگلے پر ان کی اپنی سالگرہ یا ان کی شادی کی سالگرہ پر نظر آتی ہے۔

سینیئر صحافی شانتی سواروپ کا کہنا ہے کہ ’بھارت بھوشن نے جیسے ہی یہ بنگلہ خریدا ان کی قسمت چمک اٹھی۔ پہلے تو وہ کامیاب رہے لیکن بعد میں مالی مشکلات کے باعث انھوں نے یہ بنگلہ راجندر کمار کو فروخت کر دیا۔‘راجندر کمار کو بھی اس بنگلے میں آنے کے بعد کافی کامیابی ملی۔ انھوں نے کئی سپرہٹ فلمیں دیں اور اس کے بعد ہی وہ ’جوبلی کمار‘ کے نام سے مشہور ہوئے۔1970 میں انھوں نے یہ بنگلہ راجیش کھنہ کو بیچ دیا۔

راجیش کھنہ نے اپنی زندگی کے آخری دن بھی اسی بنگلے میں گزارے۔ راجیش کھنہ کی بیٹیوں ٹوئنکل اور رنکی نے اسے الکارگو کے چیئرمین ششی کرن شیٹی کو فروخت کیا جنھوں نے 70 سال پرانا ’آشیرواد‘ بنگلہ گرا دیا۔فلمی تاریخ دان ایس ایم ایم اوساجا کہتے ہیں کہ ’1940 کے بعد کے یہ بنگلے اس وقت سیاحوں کی توجہ کا مرکز تھے۔ اشوک کمار، بھارت بھوشن، دیوآنند، راج کپور، کشور کمار، منوج کمار، دلیپ کمار، دھرمیندر، راجیش کھنہ اور سنیل دت کے محل نما بنگلوں پر عوام کی بھیڑ ہوا کرتی...

وہ کہتے ہیں ’جاوید اختر نے مجھے ایک واقعہ سنایا کہ راجیش کھنہ کو ایک بنگلہ بہت پسند تھا اور اس کے لیے انھوں نے ہاتھی میرے ساتھی کے پروڈیوسر سے پیسے لیے لیکن انھیں فلم کا سکرپٹ پسند نہیں آیا۔‘ ان کا کہنا ہے کہ اب تمام فنکار بنگلے کی زمین کا بھرپور استعمال کرنا چاہتے ہیں اور اس سے زیادہ سے زیادہ آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔راجیش کھنہ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی فلم جوان ریلیز، بھارت میں جشن کا سماںسینما گھروں میں شاہ رخ خان کے مداح فلم کے گانوں پر رقص کرتے اور نوٹ نچھاور کرتے رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فلم ”جوان“ کا ریلیز سے قبل ہی منفرد ریکارڈمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ، کاجول کی ’دل والے‘ کے کورین ورجن میں کون سے اداکار ہونے چاہئیں؟مزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فلم ”جوان“ کا ریلیز سے قبل ہی منفرد ریکارڈمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ جلال ایئرپورٹ کے ’ہائی سکیورٹی لاکر‘ سے 55 کلو سونے کی چوری کا معمہڈھاکہ کے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 55 کلو سے زائد سونا غائب ہونے کے واقعے کے کئی روز بعد بھی یہ معمہ حل نہیں ہو سکا کہ یہ واردات کیسے ہوئی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’جوان‘ کی بے انہتا پذیرائی پر شاہ رخ نے مداحوں سے بڑا وعدہ کرلیاکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »