فرانس میں عبایا پر پابندی کیخلاف اساتذہ و طلبا کی ہڑتال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

فرانس میں سرکاری اسکولوں میں عبایا پر پابندی عائد کرنے کے خلاف اساتذہ اور طلبا نے ہڑتال کر دی۔

بدھ سے شروع ہونے والی ہڑتال کے حوالے سے سٹینز، سین سینٹ ڈینس کے موریس یوٹریلو ہائی اسکول میں احتجاجی گروپ نے بیان میں کہا کہ ہم حکومت کی اسلامو فوبیا پالیسی سے خود کو دور کرنا چاہتے ہیں۔ اساتذہ و طلبا کے احتجاج میں والدین نے بھی شرکت کی اور مظاہرے کے دوران اسکول کے عملے نے بجٹ کے مسائل پر تنقید کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس میں عبایا پہننے پر طالبات کو گھر بھیج دیا گیافرانس میں اسکولوں نے درجنوں مسلمان لڑکیوں کو عبایا پہننے پر گھر بھیج دیا۔ وزیر تعلیم گیبریل اٹل کے مطابق فرانسیسی سرکاری اسکولوں نے تعلیمی سال کے پہلے دن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوم دفاع پاکستان:مزارقائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم دفاع پاکستان کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ،کراچی میں مزار قائد پر گارڈز
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی: سرمایہ کاری میں پاکستانی سر فہرست آگئےسال 2023 کی پہلی ششماہی کے دوران دبئی چیمبر آف کامرس میں 3,395 نئی کمپنیوں نے شمولیت اختیار کی، جس کے بعد پاکستان رجسٹرڈ کمپنیوں کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہوگیاکراچی : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور مزید 7 روپے سستا ہوگر 316 روپے پر آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ نے روسی ویگنر گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیابرطانوی وزارت داخلہ نے سرگرمیوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اثاثے ضبط کرنے کے لیے مسودہ پارلیمان میں پیش کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

داتا دربار کےقریب حادثہ۔لاہور میں  ٹریکٹر پر سوار افراد کو داتا دربار کے قریب سے  گزرنے سے روکنے پر ڈرائیور نے پولیس کی اینٹی رائٹ فورس کے جوان پر ٹریکٹر چڑھا دیا۔پولیس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »