‘پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کررہا ہے’

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کررہا ہے’ GovtofPakistan ImranKhanPTI

تکمیل کے منتظر ہیں، دنیا سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمدیقینی بنائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی 75ویں سالگرہ کےموقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج عالمی برادری اقوام متحدہ کی75ویں سالگرہ منا رہی ہے، پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنےمیں کردار ادا کررہا ہے، پاکستان خود ارادیت کے حق کی حمایت کرتا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان نے

اقوام متحدہ کے امن مشنز میں کے ذریعے اہم کردار ادا کیا، پاکستان سمیت تمام امن فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں۔ عمران خان نے کہا کہ کشمیر تنازع یواین ایجنڈے پر رہنے کے باوجود حل طلب ہے، کشمیری عوام آج بھی اپنےحق خودارادیت کی تکمیل کےمنتظرہیں،کیونکہ بھارتی کارروائیوں کے بعد مقبوضہ کشمیر کی صورتحال مزید بگڑگئی ہے، لہذا دنیا سلامتی کونسل کی قراردادوں پرعملدرآمدیقینی بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کررہا ہے'اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو فخر ہےعالمگیر اقدار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کررہا ہے ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اداروں کو اپوزیشن سے لڑوا رہی ہے؟حکومت اداروں کو اپوزیشن سے لڑوا رہی ہے؟ تحریر: سلیم صافی(SaleemKhanSafi ) لنک: DailyJang SaleemKhanSafi اس چرسی کی بکواس پر توجہ مت دو۔ SaleemKhanSafi Lanat
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے گلگت بلتستان کو عمران خان سے بچانا ہے، بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سرکاری ملازمین ، لیڈی ہیلتھ ورکرز احتجاج کر رہے ہیں، ہر ادارے میں عمران خان عوام کو بے روزگار کررہےہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’نیب کا ملزمان کو طویل عرصہ تک زیرِ حراست رکھنا ناانصافی ہے‘ - BBC News اردوسپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو کے ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب مقدمات میں ملزمان کو طویل عرصہ حراست میں رکھنا نا انصافی ہو گی۔ A criminal is criminal .one should know due to white collar crimes ,the economy falls down .And then majority of people from any society do call kind of crimes ,like killing ,bomb blasting and selling posing food and drink to become rich . equal justice is back bone of h QURAN Itne taweel arsy tak pakistan ko luta hai ye zyadti nahi lamby arse tak jail me rekhna zyadti hai lakh laanet
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

الیکٹورل کالج کا اہم کردار، جو بائیڈن کو سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہےامریکا میں اگلے ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکٹورل کالج کے اہم کردارکی وجہ سےڈیموکریٹک امیداوارجو بائیڈن کوزبردست مقابلے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’پیپلزپارٹی پولیس کو اپنی خاندانی پولیس بنانا چاہتی ہے‘‘’’پیپلزپارٹی پولیس کو اپنی خاندانی پولیس بنانا چاہتی ہے‘‘ ARYNewsUrdu وڈیرا شاہی۔۔۔ وہ تو ہے خاندانی پولیس ۔پنجاب پولیس شریفوں کی اور سندھ زرداری کی۔ کوئ پرسان حال نہین اعر چلین ہین دوسروں سے حساب مانگنے⁦⬇️⁩
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »