حکومت اداروں کو اپوزیشن سے لڑوا رہی ہے؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

حکومت اداروں کو اپوزیشن سے لڑوا رہی ہے؟ تحریر: سلیم صافی(SaleemKhanSafi ) لنک: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

حکومت اگر واقعی حکومت ہو تو اُس کی پہلی ترجیح ریاستی اداروں کو مضبوط بنانا، اُن کی قدر و منزلت میں اضافہ کروانا، عوام اور اُن کے مابین اعتماد کی فضا بحال کرنا اور اُن کے کردار کو آئین میں مقررکردہ رول کے اندر لانا ہوا کرتا ہے۔اِسی طرح جینوئن حکومتیں ریاستی اداروں کو اپنے لئے ڈھال نہیں بناتیں بلکہ خود اُن کے لئے ڈھال بنتی ہیں لیکن بدقسمتی سے اِس وقت پاکستان میں ایک ایسی حکومت برسراقتدار ہے جو ڈھال بننے کی بجائے ریاستی اداروں کو اپنے لئے ڈھال بنارہی ہے۔ وہ اداروں اور عوام کے نمائندوں کے مابین...

اِن کے کیسز کی مجبوری تھی، کوئی اور خوف تھا یا پھر اداروں سے تصادم نہیں چاہتے تھے لیکن حقیقت یہ ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ نے متنازعہ ترین انتخابات کے باوجود سسٹم کو چلانے کی کوشش کی جبکہ اداروں کی بھی یہ کوشش رہی کہ اُن کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لایا جائے لیکن عمران خان مفاہمت کی ہر کوشش کو سبوتاژ کرتے رہے۔

عمران خان نہیں چاہتے تھے کہ میاں شہباز شریف پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین بنیں لیکن اُن کو دبائو پر چیئرمین بنا دیا گیا۔ اِسی طرح پیپلز پارٹی کے ساتھ بھی تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کی گئی لیکن جب نیب کا کنٹرول، چیئرمین نیب سے متعلقہ مواد ہاتھ میں لینے کے بعد عمران خان کے پاس آگیا تو اُس کے ذریعے اُنہوں نے بےدریغ اپوزیشن رہنمائوں کی پکڑ دھکڑ شروع کرا دی۔ اب نیب کو بلیک میلنگ کے ذریعے چلانے میں عمران خان بھی حصہ دار بن گئے لیکن اپوزیشن کا یہ خیال رہا کہ نیب کو حسبِ سابق صرف ادارے ہی اُن کے خلاف...

یہ سوچ عام ہو گئی کہ شاید تبدیلی لانے والے تبدیلی میں تبدیلی کا سوچ رہے ہیں۔ اب ایک اپروچ یہ ہو سکتی تھی کہ حکومت اپنی کارکردگی کو بہتر بناتی لیکن ایسا کرنے کی بجائے اپنی روایتی حکمتِ عملی کو اپنایا گیا کہ اپوزیشن اور ریاستی اداروں کو لڑایا جائے تاکہ اُن کے سوا کوئی آپشن ہی نہ رہے۔ پہلے وزیراعظم اور اُن کے قریب ترین سرکاری افسر نے جان بوجھ کر آرمی چیف کی مدت ملازمت میںتوسیع کے نوٹیفیکیشن کو متنازعہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SaleemKhanSafi Lanat

SaleemKhanSafi اس چرسی کی بکواس پر توجہ مت دو۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این آر او نہ ملنے پر اپوزیشن نے اداروں پر تنقید شروع کردی، مراد سعیدجو معیشت یہ چھوڑ کر گئے انہیں لگتا تھا کہ پاکستان اس سے نہیں نکلے گا، 17 سال بعد پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے نکل کر استحکام کی طرف جا رہا ہے، وزیر مواصلات سب سے ذیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ سندھ پولیس نے صفدر کو ھوٹل کا دروازہ توڑ کر اس وقت گرفتار کیا جب وہ مریم نواز شریف کے ساتھ تنظیم سازی کر رہا تھا اس وجہ سے پوری ن لیگ سراپا احتجاج کر رہی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا سندھ حکومت کو ہوم گراؤنڈ پر جواب دینے کا پلان تیارتحریک انصاف نے سندھ حکومت کو ہوم گراؤنڈ پر جواب دینے کا پلان تیار کرلیا، وزیراعظم عمران خان سے سندھ کے ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ اگر یو ٹرن آ گیا تو؟؟؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کو لاک ڈاؤن کی تجویز دینے پر غور شروع کر دیا کورونا ایڈوائزری گروپحکومت کو لاک ڈاؤن کی تجویز دینے پر غور شروع کر دیا، کورونا ایڈوائزری گروپ Read News Islamabad Lockdown MoIB_Official GovtofPakistan PakistanFightsCorona MoIB_Official GovtofPakistan کرونا تو تھا ہی نہیں یہ تو اپر کلاس کی سازش ہے۔ کفتان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب: متعلقہ اداروں کی ‘ریاض گولڈ مارکیٹ’ میں بڑی کارروائیریاض: سعودی عرب میں متعلقہ اداروں کے افسران نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ریاض گولڈ مارکیٹ میں خفیہ گودام دریافت کرلیا جہاں غیرقانونی طور پر چھپائے گئے قیمتی زیورات برآمد ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حساس اداروں کا قمر دین کاریز میں آپریشن، دھماکا خیز مواد برآمد | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

گیس لیکیج سےاتنی بڑی تباہی کیسے ہوئی؟مسکن چورنگی دھماکےپرتفتیشی اداروں کوشکوک شبہاتکراچی: مسکن چورنگی پرہولناک دھماکے کو گیس لیکیج قرار دینے پرتفتیشی اداروں نےشکوک شبہات اظہارکردیا اور تحقیقاتی ادارے نے باریک بینی سے آغاز کردیا۔ ARYNEWSOFFICIAL Cc Pharmacist_awan ARYNEWSOFFICIAL Jab khud karwao gy sab kuch tou shak tou rahey ga?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »