’نیب کا ملزمان کو طویل عرصہ تک زیرِ حراست رکھنا ناانصافی ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ: نیب کو پُرتشدد جرائم میں ملوث افراد اور وائٹ کالر کرائم میں ملوث ملزمان میں فرق کرنا ہو گا

عدالت نیب کے پراسیکیوٹر کے جواب سے مطمئن نہیں ہوئی اور بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اس تاخیر کی وجہ سے ملزمان کافی عرصے تک نیب کی تحویل یا پھر جیلوں میں رہتے ہیں۔

جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ ملزمان کو گرفتار کرنے کے علاوہ اور طریقے بھی استعمال ہو سکتے ہیں جیسا کہ ملزمان کے پاسپورٹ، بینک اکاؤنٹس اور جائیداد پر کنٹرول کے ذریعے۔ ملزم کے وکیل عابد ساقی نے عدالت کو بتایا کہ لاہور کی احتساب عدالت کے مطابق ان کے پاس 80 ریفرنس زیرالتوا ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ان کے مؤکل پر رواں برس اگست میں فرد جرم عائد کی گئی۔ انھوں نے کہا کہ ان کے مؤکل گذشتہ 14 ماہ سے نیب کی حراست میں ہیں۔نیب کے پراسیکیوٹر عمران الحق نے عدالت کو یقین دہانی کروائی کہ نیب کسی ریفرنس میں بھی تاخیر نہیں کرے گا۔ انھوں نے کہا کہ اگر مقدمات کی سماعت میں تاخیر کی بنیاد پر ضمانتیں ملنا شروع ہو گئیں تو پھر ہر ملزم ضمانت مانگے...

اُنھوں نے کہا کہ اگر نیب کو روزانہ کی بنیاد پرمقدمات کی سماعت پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر کوئی اعتراض ہے تو وہ نظرثانی کی درخواست دائر کرسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Itne taweel arsy tak pakistan ko luta hai ye zyadti nahi lamby arse tak jail me rekhna zyadti hai lakh laanet

A criminal is criminal .one should know due to white collar crimes ,the economy falls down .And then majority of people from any society do call kind of crimes ,like killing ,bomb blasting and selling posing food and drink to become rich . equal justice is back bone of h QURAN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لے لیااسلام آباد : سپریم کورٹ نے نیب ملزمان کی طویل حراست کا نوٹس لے لیا اور کہا نیب مقدمات میں ملزمان کوطویل عرصہ حراست میں رکھناناانصافی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا ملزمان کو طویل حراست میں رکھنا ناانصافی ہوگی، سپریم کورٹسپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کے زیرِ التواء مقدمات پر نوٹس لے لیا، عدالتِ عظمیٰ کا کہنا ہے کہ نیب مقدمات میں ملزمان کو طویل عرصہ حراست میں رکھنا ناانصافی ہو گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے نیب ملزموں کی طویل حراست کا نوٹس لے لیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی طویل ترین پرواز، دورانیہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گےسنگاپور سے لگ بھگ 19 گھنٹے کی دنیا کی طویل ترین پرواز اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے، طیارہ تقریباً اُنیس گھنٹے تک نان اسٹاپ پرواز کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ سیاحت سندھ میں کرپشن: ملزمان کی جمعہ تک ضمانت منظور | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے 6 6 بار سزائے موت کے دو ملزمان کو بری کر دیااسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے چھ چھ بار سزائے موت کے 2 ملزمان کو عدم شواہد کی بنا پر بری کر دیا۔ملزمان شاہ مور اور نور خان پر سوئی ڈیرہ بگٹی میں 2 لوگوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »