الیکٹورل کالج کا اہم کردار، جو بائیڈن کو سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکٹورل کالج کا اہم کردار، جو بائیڈن کو سخت مقابلے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے تفصیلات جانئے : DailyJang

امریکا کی ہر ریاست میں الیکٹورل کالج کے ارکان کی تعداد اس کی آبادی کے تناسب سے طے ہوتی ہے، ہر ریاست کی کانگریس میں جتنی سیٹیں ہوتی ہیں اور اس کے جتنے سینیٹر سینیٹ میں ہوتے ہیں اتنی ہی اس کے الیکٹورل کالج میں الیکٹرز ہوتے ہیں۔ الیکٹرز کی کل تعداد 538 ہے۔

امریکہ میں ریاست کیلیفورنیا کے سب سے زیادہ 55 الیکٹرز ہیں جبکہ کم آبادی والی ریاستوں جیسے الاسکا یا شمالی ڈکوٹا میں ان کی یہ تعداد تین ہے۔ امریکہ کا صدر بننے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 538 میں سے 270 یا اس سے زیادہ الیکٹرز کی حمایت درکار ہوتی ہے۔ 2016 میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ہلیری کلنٹن سے 30 لاکھ ووٹ کم حاصل کیے تھے لیکن وہ صدر بنے کیونکہ انھوں نے الیکٹورل کالج میں اکثریت حاصل کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: 3 اساتذہ کورونا وائرس کا شکار، کالج سیلوفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی کے گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاؤن میں کورونا وائرس کے 3 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے احکامات پر سی اے اے کا اہم اقدامکراچی: وزیراعظم عمران خان اور وزارت ہوا بازی کے خصوصی احکامات پر سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) مسافروں کی مشکلات کے حل کیلئے آن لائن کچہریوں کا انعقاد کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئرنیوی گیشن پلان 2024، سی اے اے کا اہم اقدامکراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے ایئر نیوی گیشن پلان 2024 پر عمل درآمد کا سلسل جاری ہے، کراچی کے نارتھ سیکٹر ایف آئی آر کو لاہور ریجن میں ضم کردیا گیا۔ Pakistan se Sindh ko Alag Karne Ki Bhi Tareekh Bata Den Kabhi Pakistan Ka Capital To Kabhi kuch Aor ki Date Ab Bas Panjab Kohi Pakistan Baki Sa ko Azad Kardena Chahiye Is Nizam Ko Chalane Walon ko
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب :السعودیہ کا مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اعلان -سعودی عرب :السعودیہ کا مسافروں کی سہولت کیلئے اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمیر جسوال اور ثنا جاوید کا بے شمار محبتیں دینے پر مداحوں کا شکریہ - ایکسپریس اردوآپ سب کی محبتوں اور دعاؤں کا بے حد شکریہ، عمیر جسوال اور ثنا جاوید کا مداحوں کیلئے پیغام Is Besury ki kismat me Sana javed thi..lovely couple بے جوڑ شادی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روٹی کی قیمت بڑھانے کیلیے نانبائیوں کا آج سے ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردوروٹی کی قیمت 20 سے 30 روپے کی جائے، 320 گرام کی روٹی 30 روپے میں فروخت کرنا چاہتے ہیں، اتحاد نان بائیان گھبرا نہ بالکل بھی نہیں ہے خوف خدا کرو میرے کپتان اپوزیشن کو تھوڑا ٹائم دو ریسٹ کا اور غریب عوام کا کچھ سوچو وعدہ یاد ھیں یا وہ بھی عوام ھی آپ کو یاد کرواے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »