عمیر جسوال اور ثنا جاوید کا بے شمار محبتیں دینے پر مداحوں کا شکریہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمیر جسوال اور ثنا جاوید کا بے شمار محبتیں دینے پر مداحوں کا شکریہ -

نئے نویلے شادی شدہ جوڑے عمیر جسوال اور ثنا جاوید نے ان کی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے اور بے شمار محبتیں دینے پر مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

عمیر جسوال نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے ساتھ سیلفی شیئر کی اور ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انہیں نئی زندگی کی شروعات کرنے پر ڈھیروں مبارکباد دی تھی۔ عمیر جسوال نے لکھا آپ سب کی محبتوں اور دعاؤں کا بے حد شکریہ۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے آس پاس بے حد پیار کر نے والے لوگ موجود ہیں۔

انہوں نے مزید کہا ہماری خواہش تھی کہ ہم سب کا فرداً فرداً اتنی محبتیں دینے پر شکریہ ادا کریں۔ مہربانی کرکے ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے جوڑ شادی

Is Besury ki kismat me Sana javed thi..lovely couple

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمیر جسوال اور ثنا جاوید رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے - ایکسپریس اردودونوں فنکاروں نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کیا ہے congrats to both of you .. you both made a beautiful match. ماشاء اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ دونوں کو خوشیاں نصیب کرے آمین Masha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمیر جسوال اور ثنا جاوید شادی کے بندھن میں بندھ گئےلاہور: مایہ ناز گلوکار عمیر جسوال اور اداکارہ ثناء جاوید شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے، اس سے قبل سوشل میڈیا پر دونوں کے درمیان بڑھتی قربتوں کا خوب چرچا رہا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ثنا جاوید اور عمیر جسوال نے شادی کرلیپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آپ سب کے پیار کا بےحد شکریہ : ثنا اور عمیررشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی شوبز جوڑی ثنا جاوید اور عمیر جسوال مستقبل کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں کے مشکور ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین اور تائیوان: کشیدہ تعلقات اور سفارتکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا معاملہ - BBC News اردودونوں ممالک کے مابین تعلقات کشیدہ ہیں اور دونوں ممالک کے مابین لڑائی کا مستقل خطرہ ہے جس میں تائیوان کے اتحادی کی حیثیت سے امریکہ کو بھی شامل ہونا پڑ سکتا ہے۔ Justice4SPTahirDawar Reality Islam pakistan Two Hypocrites, made for each other. Pakistan China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ اور دیگر افسران کا چھٹی کی درخواست موخر کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) سندھ پولیس کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انسپکٹر جنرل مشتاق مہر سمیت تمام افسران نے اپنی چھٹیاں دس روز کیلئے موخر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »