راولپنڈی کے نئے ڈبل شاہ نے سرکاری افسران کو بھی کروڑوں روپے کا چونا لگا دیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

رئیس ماموں کے ہاتھوں لٹنے والوں میں بڑی تعداد سرکاری افسران کی بھی شامل ہے۔

راولپنڈی میں ڈبل شاہ کے بعد نئے کردار رئیس ماموں کا کروڑوں روپے کا فراڈ منظرِعام پر آیا ہے، ، متاثرین میں بڑی تعداد سرکاری افسران کی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے رہائشی رئیس ماموں نے تاریخ کا بڑا فراڈ کر دیا ہے، ملزم رئیس ماموں شہریوں کی سینکڑوں قیمتی گاڑی غائب کر گیا اور شہریوں کو مارکیٹ سے 300 گنا اضافی رینٹ ادا کرنے کا جھانسہ دے کر فراڈ کرتا رہا، پولیس کے مطابق ملزم رئیس ماموں کے ہاتھوں لٹنے والوں میں بڑی تعداد سرکاری افسران کی بھی شامل ہے، جس کے خلاف تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

P.m

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت پاکستان کا برطانیہ کو خط، نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواستاسلام آباد : حکومت پاکستان نے برطانیہ سے لوٹ مار کرنے والے نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست کردی اور کہا ہماری مدد کی جائے۔ Ponka , جس ملک میں سونا سمگلروں کو میڈیا ہاؤسز چلانے کی کھلی چھوٹ ہو وہ اتنی اہلیت نہیں رکھتے۔ ARYNEWSOFFICIAL حکومت پاکستان کو چاہیے کے برطانیہ کو خط میں لکھ کے جب اس کو ڈی پورٹ کرنے لگے تو اس کو دس جوتے بھی مارے اور جب اس کو جہاز میں بیٹھے تو اس کے ماتھے پر لکھے چوروں کا داخل منع ہے اس موزی چور جتھے کو اگر برطانیہ نے پناہ دی تو وہ خود شریک جرم ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا26 اکتوبر کو اورنج ٹرین کا باقاعدہ افتتاح کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے 26 اکتوبر کو اورنج ٹرین کا باقاعدہ افتتاح کا فیصلہ کیا ہے،اورنج ٹرین کاٹکٹ40 روپے ہوگا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہپاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ NawazSharif PTIGovernment UKGovt ExPrimeMinister BackToPakistan PMLN GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org 10DowningStreet shiblifaraz GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org 10DowningStreet shiblifaraz بلی کو خواب میں چھچھڑے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ آپریشنل تیاریوں کو سراہاآرمی چیف نے کنٹرول لائن پر چھمب سیکٹر پر اگلے مورچوں کے دورے میں افسروں اور جوانوں سے کہا ہے کہ وہ ثابت قدم رہیں، اپنے فرائض ایمان داری اور جذبے کے ساتھ ادا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

2025 تک کروڑوں افراد کے بیروزگار ہونے کا خدشہنیویارک : ورلڈ اکنامک فورم نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے مستقبل میں ساڑھے 8 کروڑ افراد کی ملازمتیں خطرے میں پڑسکتی ہے۔ جیسے 2017 میں سارے پاکستان کے لوگ کام پر لگے تھے منافقت ساری حد پاکستان میں عبور ہو چکی ہیں ایک ایماندار وزیر اعظم کسی کو ہضم نہیں ہوتا اگر یہی گورنمنٹ رھی تو 2023 میں ھی بیروزگار ھو جائیں گے عوام Shibli faraz sahab these are the issues barozgari mahangai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بزدار نے پنجاب کو بنی گالہ پارٹی کے سامنے سرنڈر کردیا، عظمیٰ بخاریترجمان مسلم لیگ ن پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے پنجاب کو بنی گالہ پارٹی کے سامنے سرنڈر کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »