حکومت پاکستان کا برطانیہ کو خط، نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتِ پاکستان کا برطانیہ کو خط ، نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست ARYNewsUrdu

اسلام آباد : حکومت پاکستان نے برطانیہ سے لوٹ مار کرنے والے نوازشریف کو ڈی پورٹ کرنے کی درخواست کردی اور کہا کرپشن کرنے والوں کے خلاف کارروائی میں ہماری مدد کی جائے۔

وزیراعظم کے مشیرشہزاد اکبر کے برطانوی سیکریٹری داخلہ کو پانچ اکتوبر کو لکھے گئے خط کے مندرجات سامنے آگئے ، غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاکستان نے خط میں کہا ہے کہ نوازشریف نے ملک میں لوٹ مار کی ، کرپشن کرنے والوں کے خلاف کارروائی میں ہماری مدد کی جائے۔ دوسری جانب برطانیہ میں ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ ڈینئل بروس نے بھی پاکستان کے موقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والے ملزمان کو برطانیہ میں استثنیٰ نہیں ملنا چاہئے،انہیں وطن واپس بھیجنا چاہئیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

m_st07 Kick him out from London ❗

ARYNEWSOFFICIAL Good

اور برطانیہ والوں نے اک مرتبہ پھر خط کھپتان کے منہ پر دے مارا

نواز شریف پاکستان کا قومی مجرم ھے ،برطانیہ کا نہیں ،برطانیہ کیلئے تو بہت بڑا انویسٹر ھے جو اربوں پاؤنڈ برطانیہ لایا چاہے چوری کرکے ہی لایا ۔۔۔ حکومت برطانیہ کا متوقع جواب

ARYNEWSOFFICIAL ڈی پورٹ نہیں ہو گا۔ بہت انوسٹمنٹ کی ہے برطانیہ میں باہر کا کالا دھن حلال ہے

ARYNEWSOFFICIAL ڈی پورٹ نہیں کروانا،، پھر یہ امریکہ انڈیا یا اسرائیل جا کر بیٹھ جائے گا،،،،،،

پوری حکومت اہنے تمام تر وسائل طاقت اختیار اور کروفر کے ساتھ ایک کلو جینی کی قیمت میں سے ایک روپیہ۔۔۔صرف ایک روپہ کم نہیں کرا سکتی وہ پہلے نواز شریف کو بابند سلاسل نہ رکھ سکی واہس تو کیا ہی لائے گی غریب کش حکومت ہر لعنت

اس موزی چور جتھے کو اگر برطانیہ نے پناہ دی تو وہ خود شریک جرم ہوگا۔

ARYNEWSOFFICIAL حکومت پاکستان کو چاہیے کے برطانیہ کو خط میں لکھ کے جب اس کو ڈی پورٹ کرنے لگے تو اس کو دس جوتے بھی مارے اور جب اس کو جہاز میں بیٹھے تو اس کے ماتھے پر لکھے چوروں کا داخل منع ہے

Ponka , جس ملک میں سونا سمگلروں کو میڈیا ہاؤسز چلانے کی کھلی چھوٹ ہو وہ اتنی اہلیت نہیں رکھتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی جوہری ہتھیاروں کو منجمد کرنے کی پیشکشنیواسٹارٹ معاہدے کو ایک برس کی توسیع دینے کیلیے تیار...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کسی کو مزار قائد کی بے حرمتی نہیں کرنے دینگے، شاہ محمودملتان سے جاری اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف نےعدالت عظمیٰ پر حملہ کیا۔ باپ بیٹی ریاستی اداروں پر حملوں کے مرتکب ہوئے جو کسی صورت برداشت نہیں۔ Haan Ashabei Rasool and Azwajei Motahhara ki shan mei gustakhi ki karnei deingei. اے تے فیر کم شروع ھو گیا جے ھن چلدا ای رینا جے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کا بھرپور جواب دیا جائےگا: آرمی چیفآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن و استحکام کیلئے بھاری قیمت ادا کی ہے۔ ملک کوعدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوشش کا بھرپور جواب دیں گے۔ڈی جی BBhuttoZardari شروعات یہاں سے کریں ملک غیر مستحکم تو اسی دن ہو گیا تھا جس دن RTSسسٹم بند کر کے ووٹ چوری کیا گیا تھا، ملک کو مستحکم رہنے کب دیا آپ نے جنابِ عالی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کو غیرمستحکم کرنے کی ہر کوشش کا بھرپور جواب دیں گے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوہم سب نے امن و استحکام کے لیے بھاری قیمت ادا کی ہے، آرمی چیف کا 236 ویں کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب Khud ko kesay Jawab dengey🤔 Vote ko izzat do Hum. Ap k sath ha 🤝✌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رحمان ملک کا صدر فیٹف کو خط، بھارت کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہچئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک نےصدر فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو خط تحریر کیا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک نے صدر ایف اے ٹی ایف سے بھارت کو گرے لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علی رضا سید کی مقبوضہ کشمیر کے اخبار کا دفتر سیل کرنے کی مذمتانھوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی طرف سے اظہار رائے کی آزادی پر پابندیوں اور خصوصاً پریس کی آزادی پر قدغن کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »