پاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ NawazSharif PTIGovernment UKGovt ExPrimeMinister BackToPakistan PMLN GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org 10DowningStreet shiblifaraz

میں پاکستان کی معاونت کرے گی ۔برطانوی اخبار فنائنشل ٹائمز کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر نے برطانوی حکام کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے مسلم لیگ کے قائد نوازشریف کو پاکستان بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی حکومت کو لکھے گئے خط میں شہزاد اکبر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ برطانوی حکومت پر لازم ہے کہ وہ سابق

وزیر اعظم نواز شریف کو پاکستان بھیجنے میں اپنا کردار ادا کرے، امید کرتے ہیں برطانوی حکومت کرپشن میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرنے میں پاکستان کی معاونت کرے گی۔ واضح رہے کہ نواز شریف علاج کی غرض سے برطانیہ گئے تھے تاہم سیاسی تقاریر پر وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزرا نے کہا تھا کہ نواز شریف کو واپس لایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPakistan ShazadAkbar MoIB_Official NawazSharifMNS MaryamNSharif pmln_org 10DowningStreet shiblifaraz بلی کو خواب میں چھچھڑے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے علاقے ویلز میں بھی جمعہ سے کورونا پابندیاں سخت کرنے کا اعلانبرطانیہ کے علاقے ویلز میں بھی جمعہ سے کورونا پابندیاں سخت کرنے کا اعلان UK Wales CoronavirusPandemic Sanctions PrecautionaryMeasures Restrictions InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly GOVUK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ :ایک گھنٹہ وقت بڑھانے کا معاملہ عوام نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیاعوامی حلقوں نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گھڑیوں کو ایک گھنٹہ آگے بڑھانے کی تاریخ بڑھا دی جائے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں عوامی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی نصف آبادی کا اگلے برس تک کورونا سے متاثر ہونے کا خدشہبھارت کی نصف آبادی کا اگلے برس تک کورونا سے متاثر ہونے کا خدشہ India CoronaVirus Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی نصف آبادی کا اگلے برس تک کورونا سے متاثر ہونے کا خدشہبھارت کی نصف آبادی کا اگلے برس فروری تک کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا امکان ہے، گذشتہ روز 46 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق اور 594 لوگ ہلاک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’سویلین بالادستی کا ہزاروں میل کا سفر آج سے شروع ہو چکا‘ - BBC News اردوماضی میں بھی شاید پولیس کے بارے میں ہیش ٹیگز ٹرینڈ کرتے رہے ہوں گے لیکن تب پولیس کی اچھی یا بری کارکردگی یا کوئی تنازع زیر بحث آتا تھا لیکن اس مرتبہ معاملہ پولیس اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان واضح اختلافات کا ہے۔ جس ملک کے صوبے کا آئی جی اغواء ہو جائے اس ملک کے عام شہری کو مزاحمت سکھانا لازم ہے oh bitch plzzzz Why are people spreading inaccurate news
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دوسری عالمی جنگ: برطانیہ کی فتح میں ’کوڈ بریکرز‘ کا کیا کردار تھا - BBC News اردوایک نئی کتاب میں بتایا گیا ہے کہ دوسری عالمی جنگ میں برطانیہ کی فتح میں جی سی ایچ کیو نے کیا کردار ادا کیا تھا۔ Launching a Defi project on latest technology of blockchain Follow us on twitter join our telegram group free bounty distribution begins soon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »