بھارتی اداکار سریندرا بنتوال کی لاش گھر سے برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بھارتی ریاست کرناٹکا کے اداکار سریندرا بنتوال کی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹکا کے جنوبی ضلع کناڈا کے بنتوال تعلقہ سے تعلق رکھنے والے 39 سالہ اداکار سریندرا بنتوال کو ان کے گھر میں بے رحمی کے ساتھ قتل کیا گیا ہے۔ ان کی لاش گھر میں رکھے صوفے پر پائی گئی، جس پر چاقو کے وار لگنے کے کئی زخم موجود ہیں۔ خیال کیاجارہا ہے کہ انہیں مالی معاملات کے پیش نظر قتل کیاگیا ہے۔

بنتوال قصبہ کے انسپیکٹر اور تفتیشی افسر ٹی ڈی ناگ راج کے مطابق انہیں کسی جان لیوا ہتھیارسے مارا گیا ہے۔ قتل کی وجہ مالی معاملات ہوسکتے ہیں، تاہم تفتیشی ٹیم ہر ممکن اینگل سے کیس کی تفتیش کررہی ہے۔ پولیس کے مطابق اداکار سریندرا پر 15 کے قریب فوجداری مقدمات درج تھے۔ 2018 میں اداکار کو بی جے پی کے دو پارٹی ورکرز پر حملہ کرنے کے لیے بھی گرفتار کیاگیا تھا۔ تقریباً دس سال قبل ان کی شناخت بطور دائیں بازو کے کارکن کے طور پر بھی ہوئی تھی لیکن گزشتہ الیکشن کے دوران وہ کانگریس کیمپ میں نظر آئے تھے۔

واضح رہے کہ سریندرا بنتوال نے کچھ تلو فلموں میں کام کیا ہے جن میں ’چالی پولیلیو‘ ایک کناڈا فلم ’سورنا دیرگاہ سانگھی‘ وغیرہ شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lo g gal kr lo tai twanu ki hai

ایک ایسے اداکار جس کو کسی پاکستانی نے آج تک نہیں دیکھا لیکن وہ ایکسپریس والوں کے ابو لگتے تھے

دوسرے ملکوں کی بجاٸے اپنے ملک پر توجہ دیں ۔تو زیادہ بہتر ہوگا یہاں بے روزگاری کی انتہا کی وجہ سے لوگ بھوک سے رل گٸے اور ہمارے صاحبان کو اورو کی فکر ہیں

یہ خبر تمہارے لئے اور تمہارے سلیکٹڈ وزیراعظم کے لئے افسوسناک ہوگی ادھر پاکستان میں روزانہ ہزاروں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں مہنگائی سے بد دعائیں دے رہے ہیں وہ بھی دکھاؤ

مزید پڑھنے کا وقت نہیں شکریہ ایکسپریس😜😂😜😂😜😂😜😂😜😂

دوستو کوئی اس اداکار کو نہیں جانتا بس سنسنی پھیلانے میں ماہر ہے ہمارا میڈیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائوتھ انڈین اداکار سریندر بنتوال اپنے گھر میں مردہ پائے گئے10:15 AM, 22 Oct, 2020, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, ممبئی:سائوتھ انڈین کے معروف اداکارسریندر بنتوال اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کا کیس :ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی اورکے ایم سی اور ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ: انسانی سمگلنگ سے لائی گئی آذربائیجان کی لڑکی کی واپسی کی درخواست منظوراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے انسانی سمگلنگ سے لائی گئی آذربائیجان کی لڑکی کی واپسی کی درخواست منظور کر لی اور لڑکی کو6 نومبر سے قبل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریل کی پٹری پر شادی کی تصاویر کھنچوانے والے جوڑے کی مذمت - BBC News اردوبرطانیہ کے نارتھ یارکشائر علاقے میں ایک جوڑے کے ریل کی پٹری پر شادی کی تصویریں کھنچوانے کے بعد محکمہ ریل کی جانب سے انھیں شدید مذمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ Hows this story relevant for urdu speaking audience? RiazSangi BBCWorld bbcworldservice BBC_WHYS Can BBC go back to its basics and focus on substance and objectivity - and i hope local cultural needs are still important?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو زرداری کی آئی جی سندھ مشتاق مہر کے گھر آمدبلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور سندھ پولیس کے اعلی افسران بھی موجود تھے۔ Noura kushti
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا کے باوجود اداکار کیانو ریوز ’میٹرکس فور‘ کی شوٹنگ میں مصروف - ایکسپریس اردومیٹرکس فور میں بھی ایکشن سے بھرپور مناظر دیکھنے کو ملیں گے لیکن محبت اس فلم پر بھی حاوی رہے گی Usa to chor do bhai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »