چین اور تائیوان: کشیدہ تعلقات اور سفارتکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا معاملہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین اور تائیوان: کشیدہ تعلقات اور سفارتکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کا معاملہ

شیو نادر یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات اور گورننس سٹڈیز کے شعبہ میں ایسوسی ایٹ پروفیسر جبین تھامس جیکب کا کہنا ہے کہ 'یہ صرف فیجی کا معاملہ نہیں ہے۔ جہاں بھی تائیوان سے متعلق کچھ ہوگا اس میں چینی سفارتکار مداخلت کریں گے۔'انھوں نے بتایا کہ 'انھیں سفارتکار کہنا بھی درست نہیں ہے کیونکہ وہ سفارت کاروں کی طرح سلوک نہیں کر رہے ہیں۔ مار پیٹ کرنا، بدسلوکی کرنا، گالیاں دینا سفارتکاروں کا کام نہیں ہے۔'یہ واقعہ آٹھ اکتوبر کو اس وقت پیش آیا جب فیجی میں تائیوان کے تجارتی دفتر نے فیجی کے...

لیکن چین نے اس پر مختلف موقف دیا ہے۔ چین میں فیجی کے سفارت خانے نے کہا ہے کہ ان کے دفتر کا عملہ 'پروگرام کے مقام سے باہر عوامی مقام' پر تھا اور وہ اپنے سرکاری فرائض سرانجام دے رہا تھا۔ چین نے تائیوان کے اہلکاروں پر اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرنے اور ایک چینی سفارت کار کو زخمی کرنے اور نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔

جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں سینٹر فار چائنیز اینڈ ساؤتھ ایسٹ ایشین سٹڈیز کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر راکیش کمار کہتے ہیں 'اس طرح کے واقعات پہلے کبھی نہیں سنے گئے ہیں، لیکن جس طرح سے چین جارحانہ اقدامات کر رہا ہے اس میں کچھ بھی ممکن ہے۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Reality Islam pakistan Two Hypocrites, made for each other. Pakistan China

Justice4SPTahirDawar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فجی میں تقریب کے دوران چینی اور تائیوان کے سفارتکار آپس گتھم گتھا ہو گئےتائیوان(ڈیلی پاکستان آن لائن )تائیوان اور چینی سفارتکاروں کے آپس میں گتھم گتھا ہونے سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کی قبرص اور مالٹا کے گولڈن پاسپورٹ پروگرام کے خلاف کارروائییورپی یونین نے قبرص اور مالٹا کے خلاف ان کے گولڈن پاسپورٹ کے بارے میں تحقیق شروع کر دی ہے۔ اس پروگرام کے تحت دونوں ملک سرمایہ کاری کے عوض دوسرے ملکوں کے امیروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خانہ کعبہ میں معذور افراد کے داخلے اور نماز کے لیے جگہیں مختصمکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے معذور افراد کے آنے جانے کے راستے اور نماز کی جگہیں مختص کردی ہیں۔ یہ اقدام نماز اور عمرے کی بحالی پروگرام کے تحت کیا گیا ہے۔ Well done
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر ایک اور مقدمہ درج - ایکسپریس اردوساؤنڈ ایکٹ، ایس او پیز کی خلاف ورزی، حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے الزامات بس عوام کے لئے کچھ کرنے کو نہئ ایسے ہی وقت گزارے گے ۔۔ کوئی فائدہ نہیں ان مقدمات کا۔۔جب چھوٹ ہی جانا ہے تو کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔سارے مقدمات ختم کرو اور لندن بھیج دو تاکہ قوم کو سکون نصیب ہو Phir na ap ki plastic surgery melt ho jaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایتراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کے جوانوں اور افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پرعزم رہتے ہوئے اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کیساتھ ادا کریں۔ جھوٹ ادا کر تو رہے ہیں رینجرز کے نوجوانوں نے اپنا فرض کس قدر اخلاص اور جذبہ سے ادا کیا آئی جی سندھ کو اغواء کر کے. ہاں اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کے ساتھ ادا کریں.اپنے حلف کی پاسداری کریں,سیاست میں مداخلت نا کریں اور آئینی حدود جو مقرر ہے اس سے تجاوز نا کریں.پھر آپ متنازعہ نہیں ہوں گے Aur sirf apna farz ada karain...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کیس رانا ثناءاللہ اور کیپٹن صفدر کی ضمانتوں میں توسیعلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب آفس کے باہر ہنگامہ آرائی کیس میں کیپٹن صفدر اور رانا ثناءاللہ کی ضمانت میں 23 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »