انڈین نیوز چینلز اور سوشل میڈیا پر پاکستان میں ’خانہ جنگی‘ کی جھوٹی خبریں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیک نیوز: انڈین میڈیا اور سوشل میڈیا پر پاکستان میں ’خانہ جنگی‘ کی جھوٹی خبریں، ’ٹوئٹر کب جاگے گا‘

انڈیا كے سابق سیکریٹری خارجہ امور ویوک کاٹجو نے بی بی سی کے نیاز فاروقی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سیاسی حالات میں ایک ٹکراؤ ضرور ہے۔

'تصدیق شدہ اکاؤنٹس سے جھوٹی ٹویٹس کی جاتی ہیں اور پراپگینڈا کیا جاتا ہے۔ یہ ٹوئٹر کی اپنی ساکھ کے لیے بہت نقصان دہ ہے اور ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنی خود کی پالیسیوں پر عمل پیرا نہیں ہیں۔' بی بی سی نے ٹوئٹر کی انتظامیہ سے اس حوالے سے رابطہ کرنے کی کوشش کی تاہم ان سے اس مضمون کے شائع ہونے تک کوئی جواب موصول نہیں ہوا تھا۔

رمشا جہانگیر نے پرشانت پٹیل کے اکاؤنٹ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ 'یہ ایک تصدیق شدہ اکاؤنٹ ہے لیکن ٹوئٹر نے ان کی فیک نیوز والی ٹویٹس یہ کہہ کر حذف نہیں کیں کہ یہ پالیسیوں کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔'پہلے تو یہ جان لیں کہ کراچی میں ’گلشن باغ‘ نامی کوئی علاقہ ہی نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

India k sath mtlb nainsafi I sath half dunyain h or pakistan k sath sirf Allah ka sath h is mulk pakistan pr 17 sal indorani Jang musalat krni ki pori koshish ki gai maghr sirf Allah sath tha to aj bh hm salamt dunyain mn mojod hn

Lanti Indian media or ye sb halat inshallah india mn hone wale hn khana jangi k india tot k rahai ga

What Lies!!! Everything is completely normal.There is No chaos anywhere in Pakistan unlike its neihghbouring country of India.There are wedding ceremonies being held as it is the month of Rabi ul Awwal, Alhumdulillah!!

یہاں سب اختیار اللّٰه سچے ہی کا ھے ، اسی کا بخشا گیا انعام بہترین ھے اور اسی کا دیا ہوا بدلہ سب سے اچھا ھے الکھف : 44

جھوٹ بول دی ایں چو ٹھیے آکاشوانی ایں انڈین میڈیا آکاشوانی کا جانشین ہے اور مستند جھوٹا ہے

تو کیا ہورہی خانہ جنگی جو ٹوئٹر کو جاگا کر ہنگامہ کھڑا کرنا ۔کرنے تو بیچارے بول،بول کے خود ہی تھک جائیں گے بےکار میں چلتی بس میں چڑھنا

RajaShaqiq

Dear Twitter. Hope you've been following fake propaganda by IndianMedia of civil war in Pakistan. Would feel like the movie Wag The Dog only if Indian campaign was not so lame. Still waiting for you to act unless you're comfortable with becoming a source of total garbage.

جو ساتھی ہو وہ تو کبھی بھی نہیں جاگے گا ۔

Musketeer5th Ye indian qaoum dimagh sy he chootiya ha BlacklistIndia

IKMKB

Pak Army Zindabad 🇵🇰💓Pakistan Paindabad

میڈیا 99% جھوٹی خبر دیتا ہے

ایسا بہترین موقع آپ کو پھر نہیں ملے گا ایسے بزدل وزیراعظم بار بار نہیں آتے. ہم تو کہتے ہیں حملہ کر دیجیے اور ہمیں بنگال کی طرح الگ ریاست بنا دیجیے یا خود انتظام سنبھال لیجیے. یہ ملک ہمارے لیے سیکورٹی رسک بن چکا ہے..

ایسی صورتحال ابھی آئی تو نہیں لیکن اگر یہی حال رہاں تو خدانخواستہ ٹکرائوں بعید بھی نہیں جس طرح سے فوج ہر ادارے میں گھسنے کی کوشش کررہی ہیں یا انکو اپنی مرضی کی مطابق چلانے کی کوشش کرتی نظر آرہی ہیں سندھ اور پنجاب کی مثال لے لیجئے باقی صوبوں کا تو پوچھئے نہیں

انڈیا ہما را دشمن جو ہے تو یہی کرے گا نا🖕😡اور ہمیں پھولوں کا گلدستہ دے گا؟؟انڈیا کی اتنی جرت نا ہوتی اگر یہاں کوئی الیکٹڈ حکومت ہوتی مسلہ یہ ہے یہاں سلیکٹڈ کی حکومت ہے 😡

مودی کا دور حکومت ہے ہے اس میں کچھ بھی ممکن ہےخودغرضانہ جھوٹ بولتا ہے ہے اس کے ملک کا اگر سوشل میڈیا جھوٹ بول رہا ہے تو کوئی نئی بات نہیں نہیں انڈیا میں ہو رہا ہے پوری دنیا جانتی ہے ہے وہ سوشل میڈیا پر بھی بولے ہے تب بھی دنیا کو پتا ہے کہ کیا ہو رہا ہے

اب اگر سندھ پولیس نے ملک کی خاطر بے غیرتی قبول کر کے اپنے اغوا ہونے والے چیف کے اغواکاروں کی مزاحمت نہیں کی تو وہ الگ بات ہے،،ورنہ رینجر کی جانب سے جو کارروائی کی گئ وہ خانہ جنگی کے زمرے میں ہی آتی ہے۔

اگر پاکستانی فوج سیاست میں مداخلت سے باز نہ آئی تو پاکستان خانہ جنگی کی طرف ہی جا رہا ہے۔ اب تو پنجاب سے بھی فوج کے خلاف آواز بلند ہو رہی ہے باقی تین صوبے پہلے ہی مخالف ہیں۔ خانہ جنگی کی صورت میں پاکستانی فوج کو کہیں پناہ نہیں ملے گی۔

Twitter ka to pata nai haan paki memers jaag rahy hain.

kaneezeayesha12 صرف انڈین میڈیا ہی نہیں فضلانڈو بھی یہ کام کررہا ہے بلو رانی بھی سندھ میں فساد مچا رہی ہے فوج پر جھوٹے الزامات لگا کر اور گنجا تو ویسے بھی انڈیا کا ایجنٹ ہے باقی ہمارے صحافی جو انڈین نواز وہ سب کے سامنے ہے

Indian media jhoota media

Asal khabar khana kharab ki hai

Khalid_Munir Will Twitter take any action?

When will you be awake twitter Is twitter social media or one's caste media Twitter became India's slave for its caste benefits

😡

Twitter who ignored such messages that fuel violence and are spreading FakeNewsCNN ...GovtofPakistan must act against Twitter for spreading fake news...

Agr ase ig ko yerghamal kiya ja ay ga tu khanajangi ogi

BadmashiNaManum Why BBC english is not publishing this ? Or just trying to please Indian masters ?

زرداری کے چہیتے کے FATF اجلاس سے پہلے ایک اور پاکستان مخالف اقدام ؟ لیکن اس کے باوجود پاکستان کیلئے خوش خبری ؟تفصیل دیکھیں لنک میں ۔

_smyounus Indian press loosing credibility abroad as well as at home

🌍 دوستو اسوقت🇵🇰دوراہےپرکھڑاہے تاریخ آپکوخودلکھنی ہے مگر یہ خون سےنہیں'آنسوؤں اورمناجات سےلکھی جائےگی۔آپکےاسلاف نےلاالہ کی بنیاد پر1تحریک برپاکی تھی:آپ اسی لاالہ کےنعرے سےامن وانصاف کاانقلاب لائینگے دشمن4جانب سےیلغار کررہاہے اسددرانی جیسےنجانےاورکتنےہونگےجوابھی کتاب لکھ رہےہیں📌

wake_up_twitter you are not Indian prostitute

Indian media is a political wing of BJP. Already lost their credibility & trust.

Ary wo india walo zara khushbo laga ke aana.. tumhare ko tumhari nani or chatti ka doodh na yaad dilaya to phr kehna... Aik bemaan upar saaf jhoti khabre.. tum log bhool q jate ho ke ye pakistan... Jis matlb bhi jante ho phr pange late ho.. jhoti makkar india..

India media /govt. promote fake news, Orange journalism & propaganda about Pakistan as India is a characterless state. One can see human rights violations, Cow Lynch, rapes & genocide in India. Now financial funding to ISIS & global terrorism by Indian banks is also proved.

It's all just really interesting for the whole nation we're just enjoying on all this like on 27th Feb fantastic tea was served.

AbidAandleeb ٹوئٹر اور فیس بک کی انتظامیہ انڈیا کی اعلی کار بنی ہوئی ہے.

We see what we want to see ajaishukla,

indeed such fake news will reciprocate, and soon India will witness such protests against Modi .. IndianMedia BDUTT

انڈین میڈیا سے لے کے بی بی سی وائس اف امریکہ یہ سب پاکستان کے اندر جھوٹی خبریں نشر کرنے میں سب سے آگے ہیں اس لیے ہم آپ سب پہ ہنستے ہیں

انڈیا چائنہ سے تو اپنی جان چھڑا لے جس نے گھس گھس کے مارا ہے ۔ شکریہ مریم نواز اور نواز شریف جو دشمنوں کو خوش کرنے کے لئے ایسے حربے آزماتے رہتے ہیں اور دشمنوں کو موقع روز اول سے دیتے رہے ہیں ۔ انشااللہ بھارت کے اور نواز ٹولے کے سارے منصوبے ناکام رہیں گے

India ki munafiqat oar Pakistan se bughz Zahir Ho rha hai fake news chala rha hai India the terrorist country

Now will TwitterSupport take against 'verified' accounts like CNNnews18, ippatel and TimesNow for spreading fake news on this platform? Our does Twitter 's 'values' only apply against the GOP?

If twitter really wakes up, ur account is gonna be the first to get blocked !!

دنیا میں کوئ گھٹیا قوم ھے تو وہ جیسا کہ پوری دنیا جانتی ھے کوئ دبے لفظوں میں کہتا ھے کوئ برملا کہتا ھے وہ ملک سرنڈر موزی کا بھارت ھے

Indian media is just a Propaganda media,As we see what Indian Army is doing in kashmir but still they say India is a civilized country in which people are so responsible and are humans, but we all know thay are doing human rights violations and breaking United Nations resolutions

The single reason is 'BUSINESS' what else!?

Fake news all...

یہ اوقات ہے انڈین میڈیا کی ان کا اپنا پائلٹ جس کو وہ ہیرو بننا کر میڈیا پر باتے کرتے ہے وہ ان کے بارے میں کیا سوچ رکھتا ہے

پولیس کا احتجاج اور چھٹیوں پر جانا یہ سب انڈپا نواز سندھ حکومت کا ةوپی ڈرامہ ھے ۔ نواز لیگ تو ویسے ہی انڈیا کو نواز نے والی لیگ ھے۔ پآکستان کو بچانا ھے تو جنوبی سندھ صوبہ بنا کر کراچی کے عوام کو اختیار دو۔ کراچی کے عوام میں وہ ٹیلنٹ ھے کہ یہ پاکستان کو ہر مشکل سے نکال سکتے ہیں۔

سب کو پتہ ھے،PPP کےپیچھے انڈیا، نواز لیگ کے پیچھے مودی، الطاف حسین کےپیچھے انڈیا۔ شیہ سنی فسادات کرنے میں ناکامی، انڈیا نواز آل پارٹیز کے جلسے میں ناکامی کے بعد اب کراچی میں امن تباہ کرنے کے لئے ان فیک نیوز کا سہارہ لیا جارہا ھے۔

یہ فیک نیوز اس لئیے پہلائی جارہی ہے کہ انڈیا کو معلوم کہ کراچی پاکستان کی عوام کا دل و دماغ ھے۔ کراچی کو تباہ کردو پاکستان خود تباہ ہوجائے گا۔ اس لئیے کراچی کو بے اختیار کرنے اور کراچی میں فساد کرانے والی ہر جماعت کے پیچھے انڈیا ھے۔

Indians shame on you

Pakistan is stable . India propaganda again fails.

اپوزیشن کی مہربانی سے بھارتی میڈیا کو طاقت ملتی ہے پاکستان کے خلاف بکواس کرنے کی، خانی جنگی تو بھارت میں شروع ہے جو خالصتان بننے جارہا ہے، اور اس کے بہت سے صوبے اپنی الگ ریاست بنانا چاہتے ہیں۔۔۔یہ سب وہ نہیں بتاتے

Shame on such kind of culprits.

Fake News

جب پاکستانی ریاست جاگے گی۔ ایک عرصہ ھوا کہ ریاستی اداریں ستو پی کر سو رھے ھیں۔

کچھ ہندوستانی تو جھوٹ کے ورلڈ چیمپیئن ہیں

AsifRazzakPSP Nonsense، no issue in Pakistan at all.

Sccadi خانہ جنگی ھو تو رھی ھے۔۔پولیس کے چیف کو اغوا تو کیا گیا۔۔اور خانہ جنگی کسے کہتے ھیں

Twitter Indian k Accounts block nahi kre ga Twitter have double standard

p4pakipower بھارت پاکستان میں خانہ جنگی کی جھوٹی خبریں چلا رہا ہے۔ سب ہوشیار رہیں۔

شکر ہے آپ کو بھی یہ نظر آیا

When PTAofficialpk will ban Twitter for not taking action against Indian Fake News?

Indian media is sick, whatever going in Pakistan is our own issues no one allow to spread fake news.

ENDIA soon

Dogs ko bohnkny ki adat hoti hy Pakistan ka Koch nahi bigad sakty

اگر آپ جاگ گئے تو سمجھ لیں ٹوئٹر بھی جاگ جائے گا۔

اٹھ اوۓ بی بی سی پر پاکستان کے حق میں خبر 🧐

انڈین ڈیموکریسی 77 سال بعد بھی اگر ففتھ جنریشن وار لڑنا نهیں سیکھ سکی تو پاک فوج سے سیکھ لے، یه پاکستانی ففتھ جنریشن وار هے که انڈیا اپنے سے پانچ گنا چھوٹے کو خود سے پانچ گنا بڑا دیکھتا هے۔

Geo nawaz sharif Voot ko izat do

AmbreenPTI1 Aj BBC walon ko kiya ho gya

FaisalKhoso11 😂😂 BBC You are also one of them

FATF. Must notice. Indian role A terorist country. India has no courage to Fight with Pakistan. A. Coward. Nation

انڈین تو دشمن ہے وہ ہمیں گرانے، دھمکانے اور لڑانے کیلئے تمام تر خباثتوں سے بھرے ٹویٹ کرینگے۔ پر ہمارے حکمران کب سدھرینگے جو وزیراعظم کے سیٹ پر ہوتے ہوئے بچپنے کا اظہار عرصہ دو سال سے کرتے ارہے ہیں۔؟

Indian news agency always lier even all channels given fake news to their nation at Ladakh border

کشمیر میں انڈیا نے ایک سال سے ز دیادہ کا عرصہ ہو گیا ہے لاک ڈاؤن کیا ہو ہے اب تک انٹرنیشنل میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھنگ پی کر سو رہی ہیں اپ سینے کبھی کسی نے انڈیا نے مذمت کی اور انڈیا اپنے نچلی ذات کے لوگوں اور دوسری مائنورٹیز کے ساتھ کتنا نارواں سلوک کیا جاتا ہے

How BBC urdu can go against India. It's pro India.

بی بی سی بھی تو پاکستان میں فیک نیوز دینے والوں کو اپنا پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ تو پھر فرق کیا رہ گیا؟فیک نیوز تو فیک نیوز ہی ہوتی ہے چاہے انڈیا میں بیٹھ کے پاکستان کے خلاف دی جائے یا پاکستان میں بیٹھ کے۔

Modi's India thrives on lying, deceit, bigotry and disinformation

in Indians Salo Ka Yehi Kam Hai

گھٹیا انڈین میڈیا

یہ تمام کتابیں انہیں رائیٹر کی جو انٹرنیٹ پر فری نہیں ہےوہا 11000 کی ہے۔ یہ تمام PDF اور Hard میں موجود ہے WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرے ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3اور قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔نو فری

Crow telling the pan its black. Yeah🤗

twitter والے گاو موتر پی کہ مر گئے ہیں

کھیلنے دو گائے موتر پینے والی قوم کو ہونا آخر میں۔ ذلیل ہی ہے چائے والے مودی کی طرح

It will not awake like UK adminstration who let off murdrer Altaf hussain and providing safe heaven to absconder MSN.

یہ تو Twitter کو اور jack کو سوچنا چاہیے کہ ان خبروں کا کیا کیا جائے کیونکہ یہ فیک نیوز،تصدیق شدہ اکاونٹ سے شئیر ہوئے ہیں

AmbreenPTI1 یہ ہندوستان نہیں گٹرستاں ہے گٹرستانی ہندو موتیےنامرد گٹری کیروں کافروںاور اسرائیل یہودیوں کی دھنی میں شدید دردناک تکلیف. ہندوستان اور اسرائیل دونوں دہشتگردوں حرامیوں کی ریاستیں ہیں.

صرف انڈیا ہی نہی مریم اور ن لیگ کی باتیں بھی ایسی ہی تھیں کہ سندھ پولیس نے چھٹیاں لے لیں۔یہ سارا پری پلانٹڈ ڈرامہ تھا۔ آپکو یاد ہو گا اس طرح کے ڈرامے یہ اپنے ہر دور میں کرتے رہے ہیں۔ اور پٹواری اس چیز کونہی سمجھ سکتے۔

پہلے ملکی لفافوں کو تو جگاؤ جنکے دن رات جھوٹے کالم شائع کرتے ہو ؟ asmashirazi suhailswarraich SaleemKhanSafi

Moodi chaee waale ne chae/tea me bhang Milla KE pilla di he kia Indian media ko?

لعنتی ھندو اور کر بھی کیا سکتے ہیں

Hi Twitter

Seems Twitter is a part of this propaganda.

majorgauravarya fake news. Shame on you.

بے غیرت انڈین میڈیا

Twitter jack TwitterSupport

اگر اداروں کے سربراہان کا یہ رویہ رہا تو بہت بڑی خون ریزی ہوگئی بلکہ ہو رہی ہے بس پنجاب ہی بچا ہے اگر ہاں بھی شروع ہوگئی تو قیامت آ جائے گئی پاکستان میں؟

اور ہمارے مایہ ناز اینکر مبشر زیدی صاحب اس معاملےمیں پیش پیش۔ خبر غلط ہونے پر پاکستان میں معذرت کا رواج نہیں۔

Pro Pakistan report by 😲😲😲

ٹوئٹر جاگے يا نہ جاگے ..... بيوقوف انڈين عوام نہيں جاگے گى ..... 😷

India is a fake democracy.

ٹویٹر صرف اس وقت جاگتا ہے جب مظلوم کشمیریوں کے لئے آواز اٹھائی جاتی ہے

یہ قابل افسوس ہے. یہاں یہ بات اہم ہے کہ معلومات کے اژدھام اور معلوماتی ذرائع کی وسعتوں کے باوجود ہم سچ سے اور خبر سے کتنے دور ہیں.

سوویت یونین کے پاس 3000 ایٹم بم اور دو ہزار جنرل تھے ۔ آخری سال میں ایک لاکھ لوگ مسنگ بنائے ۔ پھر چھاتیوں پر لگے میڈلز بیچ کر ایک وقت کا کھانا کھانا پڑا۔

Shame shame Indians

کون ٹیوٹر جو کہ بھارتی نژاد ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر ایک اور مقدمہ درج - ایکسپریس اردوساؤنڈ ایکٹ، ایس او پیز کی خلاف ورزی، حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے الزامات بس عوام کے لئے کچھ کرنے کو نہئ ایسے ہی وقت گزارے گے ۔۔ کوئی فائدہ نہیں ان مقدمات کا۔۔جب چھوٹ ہی جانا ہے تو کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔سارے مقدمات ختم کرو اور لندن بھیج دو تاکہ قوم کو سکون نصیب ہو Phir na ap ki plastic surgery melt ho jaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گیزمبابوے کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی جو شاہینوں کے ساتھ تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم اور آفیشلز کےائیرپورٹ سے ہوٹل پہنچتے ہی کوویڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازع پاکستان نے دبنگ اعلان کر دیا04:53 PM, 20 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جے ہون بائرموف کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کیا جس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا معمولی سستافی تولہ نرخ 300 اورفی اونس 7ڈالر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہوگیافی تولہ نرخ 500 اورفی اونس 13ڈالر بڑھ...; 😲
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سلور جوبلی پر راج اور سمرن لندن میںشاہ رخ خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ” 25 سال، پورے دل سے راج اور سمرن سے محبت کرنے پرآپ کے شکرگزار ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »