رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاﺅنٹ 79 کروڑ ڈالر سرپلس : سٹیٹ بینک

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کا کرنٹ اکاو¿نٹ 79 کروڑ ڈالر

سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کا کرنٹ اکاو¿نٹ 79 کروڑ ڈالر سرپلس میں رہا جب کہ صرف ستمبر میں کرنٹ اکاو¿نٹ 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔سٹیٹ بینک کے مطابق پہلی سہ ماہی میں برآمدات میں بھی 10 فیصد کمی ہوئی اور یہ 5.35 ارب ڈالر رہیں۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پہلی سہ ماہی میں درآمدات بھی 3 فیصد کمی سے 10.61 ارب ڈالر رہیں جب کہ اسی عرصے میں تجارتی خسارہ 4 فیصد اضافے سے 5.

واضح رہے کہ کرنٹ اکاو¿نٹ بنیادی طور پر ایک ملک کی مجموعی آمدن اور مجموعی خرچ میں فرق کو کہتے ہیں۔ اگر یہ فرق مثبت ہو یعنی آمدن زیادہ اور اخراجات کم ہوں تو اس کو کرنٹ اکاو¿نٹ سرپلس کہتے ہیں اور اگر یہ فرق منفی میں ہو یعنی اخراجات زیادہ اور آمدن کم تو اس کو کرنٹ اکاونٹ خسارہ کہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال کون سی معیشت مثبت شرح نمو حاصل کرے گی؟کووڈ-19 کی وبا اب بھی دنیا کے بیشتر ممالک میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ یورپ اور لاطینی امریکی ممالک میں وبا کی دوسری لہر نے ایک مرتبہ پھر تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی دوسری لہر کے سر اٹھاتے ہی قطر ایئرلائن کے طیارے گراﺅنڈ رواں سال استعمال نہ کرنے کا اعلاندوحہ(ویب ڈیسک) کورونا کی دوسری لہر کے باعث قطر ایئرویز نے اپنے طیارے گراو¿نڈ کردیئے اور آئندہ دو برس تک ان طیاروں کو استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی:رواں سیزن میں ڈینگی قابو میں ہےکوئی اموات ریکارڈ نہیں کی گئی۔...; Say Alhumdolillah اک مزدور اک بندے کے پاس کام رھا ھے 3 ماہ کی مزدوری وہ بندہ اب اسکو نئ دے رھا آج کل کر رھا ھے ۔ایسے بندے کے ساتھ کیا کرنا چاہئے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پہلی سہ ماہی میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 79 کروڑ ڈالر سرپلس میں رہا اسٹیٹ بینکاسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 79 کروڑ ڈالر سرپلس میں رہا۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق رواں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے خوشخبری، ہم درست سمت میں چل نکلے ہیں: عمران خانعمران خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ستمبرمیں 73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاؤنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہوگیا۔ Hum tu pakistan k ley khel rahy hain hum ko edher Rehna hai aur edher hi marna hai 🤣🤔 in a
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کیلئے عظیم خوشخبری 73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاﺅنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہو گیا وزیراعظم عمران خانپاکستان کیلئے عظیم خوشخبری ،73 ملین ڈالر کے سرپلس کیساتھ کرنٹ اکاﺅنٹ پہلی سہ ماہی کیلئے 792 ملین ڈالر سرپلس ہو گیا، وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI ImranKhan PTI
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »