مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر ایک اور مقدمہ درج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساؤنڈ ایکٹ، ایس او پیز کی خلاف ورزی، حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے الزامات

مریم نواز اور کیپٹن صفدر سمیت ن لیگی رہنماؤں پر ٹریفک میں رکاوٹ اور پنجاب ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں ان پر ریاستی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریریں کرنے کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔

ایف آئی آر پنجاب ساؤنڈ ایکٹ اور سیکورٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر درج کی گئی ہے جس کے مطابق ریلی کی شکل میں گوجرانوالہ میں جلسے کے لیے جاتے ہوئے ن لیگی رہنماؤں اور کارکنوں نے شاہدرہ چوک لاہور پر بلااجازت ٹریفک بلاک کی جس سے شہریوں کو پریشانی لاحق ہوئی۔مقدمہ 2 ہزار سے 22 سو نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا جس میں نائب صدر ن لیگ مریم نواز، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ، ملک ریاض، سمیع اللہ خان، ملک پرویز، علی پرویزملک، بلال یاسین ، سمیع اللہ خان اور سیف الملوک کھوکھر کو نامزد کیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Phir na ap ki plastic surgery melt ho jaye

کوئی فائدہ نہیں ان مقدمات کا۔۔جب چھوٹ ہی جانا ہے تو کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔سارے مقدمات ختم کرو اور لندن بھیج دو تاکہ قوم کو سکون نصیب ہو

بس عوام کے لئے کچھ کرنے کو نہئ ایسے ہی وقت گزارے گے ۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ کے جزیروں پر وفاق کےمبینہ قبضے کے خلاف سندھ ایکشن کمیٹی کی احتجاجی ریلیعمرکوٹ(سید ریحان شبیر)  سندھ کے جزیروں پر  وفاق کےمبینہ   قبضے کے خلاف سندھ ایکشن کمیٹی کے جانب سے موتی چوک سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیرس، ن لیگ کے رہنماؤں کا وزیراعظم عمران خان کے خلاف مظاہرہپیرس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے قائم مقام صدر سردار ظہور اقبال، یورپ ن لیگ یوتھ کے جنرل سیکریٹری رانا محمود، کشمیر ونگ جنرل سیکریٹری نعیم چوہدری، جنرل سیکریٹری شیخ وسیم اکرم کی قیادت میں سفارت خانہ پاکستان کے سامنے وزیراعظم عمران خان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آذربائیجان کے خلاف جنگ میں آرمینیا کے 700 سے زیادہ فوجی ہلاک - BBC News اردوآذربائیجان کے خلاف جاری لڑائی میں آرمینیا کی طرف مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ آرمینیا کی وزارت دفاع نے پہلے کہا تھا کہ ممکنہ طور پر یہ اعداد و شمار نامکمل ہوں کیونکہ مسلسل جاری جنگ میں مرنے والے افراد کے اعداد و شمار دیر سے موصول ہو رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک آرمینیا کے ہزاروں فوجی اور کرائے پر منگوائے گئے دہشتگرد ہلاک ہو چُکے ہیں اک مزدور اک بندے کے پاس کام رھا ھے 3 ماہ کی مزدوری وہ بندہ اب اسکو نئ دے رھا آج کل کر رھا ھے ۔ایسے بندے کے ساتھ کیا کرنا چاہئے Shiffa_ZY did you visit this disputed place?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم ملک کی ترقی اور اس کے مسائل کے لئے پرعزم ہیں وزیراطلاعاتاطلاعات و نشریات کے وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک کی ترقی اور اس کے مسائل کے لئے پرعزم ہیں۔ پیر کے روز پشاور میں پریس کلب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم ملک کی ترقی اور اس کے مسائل کے لئے پرعزم ہیں شبلی فرازوزیراعظم ملک کی ترقی اور اس کے مسائل کے لئے پرعزم ہیں، شبلی فراز ShibliFaraz PressConference PMImranKhan Pakistan Development gop_info MoIB_Official shiblifaraz PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان پیپلزپارٹی کی طرف سے نوازشریف اور مریم نواز کی تصاویر لگ گئیںکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائنٰ) اپوزیشن کا گرینڈ الائنس آج کراچی میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہا ہے اور اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کی رہنماء مریم نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »