اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کریں: آرمی چیف کی افسروں اور جوانوں کو ہدایت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری ٹویٹس میں بتایا گیا ہے کہ آرمی چیف نے یہ ہدایات لائن آف کنٹرول کے دورہ کے موقع پر دیں۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر چھمب سیکٹر کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس نے چھمب سیکٹر میں آرمی چیف کا استقبال کیا۔ آرمی چیف کو بھارت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پر بریفنگ دی گئی جبکہ اب تک کی آپریشنل صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ پاک فوج کے سپہ سالار نے زبردست آپریشنل تیاریوں پر افسروں اور جوانوں کی تعریف کی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بھارتی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں مقامی آبادی کی بھرپور مدد کی جائے۔ انہوں نے اس موقع پر افسروں اور جوانوں کو پرعزم رہتے ہوئے اپنا فرض اخلاص اور جذبہ سے ادا کرنے کی ہدایت بھی کی۔ ...operational preparedness. COAS emphasised upon troops to extend all out support to local population affected by unprovoked Indian ceasefire violations. “Remain steadfast, discharge your duties with utmost sincerity and devotion”, COAS

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور خود بغض اور کینا رکھ کر ملک وقوم کا بیڑا غرق کرو اور کرواؤ

OpenGatesForDevotees Orakzai AnwarGhagProtest Ghag_110

Don’t fuckup this country any more for your jobs and perks. Pakistan is at worst state of Governance. If you want to colonize this country than do it on front. Don’t force the public to adopt Turkey model.

یہ جوان بھی دل میں کہہ رہا ہوگا خود تو ملک کا کباڑا کردیا اب مجھے نصیحت کرنے پہنچ گیا کمینہ

Khud extension k lie greedy pak ka bera Gerq kr dia is admi ne

O bhai tu khud to Apna farz Apnay diay huay Half k mutabik aada kr lay pehlay.

Aur sirf apna farz ada karain...

جھوٹ

ادا کر تو رہے ہیں رینجرز کے نوجوانوں نے اپنا فرض کس قدر اخلاص اور جذبہ سے ادا کیا آئی جی سندھ کو اغواء کر کے. ہاں اپنا فرض اخلاص اور جذبہ کے ساتھ ادا کریں.اپنے حلف کی پاسداری کریں,سیاست میں مداخلت نا کریں اور آئینی حدود جو مقرر ہے اس سے تجاوز نا کریں.پھر آپ متنازعہ نہیں ہوں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر ایک اور مقدمہ درج - ایکسپریس اردوساؤنڈ ایکٹ، ایس او پیز کی خلاف ورزی، حکومت اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کے الزامات بس عوام کے لئے کچھ کرنے کو نہئ ایسے ہی وقت گزارے گے ۔۔ کوئی فائدہ نہیں ان مقدمات کا۔۔جب چھوٹ ہی جانا ہے تو کوئی فائدہ نہیں۔۔۔۔سارے مقدمات ختم کرو اور لندن بھیج دو تاکہ قوم کو سکون نصیب ہو Phir na ap ki plastic surgery melt ho jaye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمینیا کے ساتھ کشیدگی پر پاکستان نے آذر بائیجان کو اپنا پیغام پہنچا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور آذر بائیجان کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس دوران پاکستان کی جانب سے آرمینیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کیخلاف شکایت پر برطانوی پولیس نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیالندن (مجتبیٰ علی شاہ ) پولیس نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کے خلاف شکائت کوناقابلِ کاروائی قرار دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھٹائی کی سات ’سورمیاں‘ جنھیں راگوں نے اپنا اسیر بنا لیا - BBC News اردولگ بھگ دو سو برس پہلے مائی جیواں پر لگنے والی پابندی کے بعد کسی خاتون نے شاہ عبدالطیف بھٹائی کی درگاہ پر اُن کا کلام نہیں گایا مگر سنہ 2017 میں چشم فلک نے یہ نظارہ دیکھا کہ شاہ سائیں کا کلام اُن کی راگی لڑکیاں اُن کی درگاہ میں گا رہی ہیں۔ Ye apne in k liyE bht hi galt or gatia word ues kiye hain
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے ’’کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیواں گے‘‘ کی پالیسی اپنا لیاپوزیشن نے ’’کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیواں گے‘‘ کی پالیسی اپنا لی پارلیمنٹ کے باہر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری ’’سیاسی جنگ ‘‘ پارلیمنٹ کے اندر داخل ہو گئی ہے NawazRazaPK Parliament pmln_org MediaCellPPP PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور لیڈی ہیلتھ ورکرز میں مذاکرات کامیابحکومت اور لیڈی ہیلتھ ورکرز میں مذاکرات کامیاب تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »