روٹی کی قیمت بڑھانے کیلیے نانبائیوں کا آج سے ہڑتال کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے :

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف آج سے ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اتحاد نان بائیان کے مطابق کوئٹہ میں روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کے خلاف آج سے ہڑتال کی جائے گی، شہر بھر میں تمام تندور بند ہیں جب کہ روٹی کی قیمت 20سے 30روپے کی جائے، 320 گرام کی روٹی 30 روپے میں فروخت کرنا چاہتے ہیں۔ اتحاد نان بائیان کے مطابق آٹا مہنگا جب کہ گیس پریشر نہ ہونے کی وجہ سے سلنڈر استعمال کررہے ہیں، 100 کلو آٹا 7 ہزار میں فروخت ہورہا ہے لہذا روٹی کی قیمت بڑھائی جائے۔ دوسری جانب شہر بھر میں نان بائیوں کی ہڑتال کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، شہریوں نے حکومت سے فوراً نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AGAR AISA HOOWA TU PREMIER ITNI MEHANGI ROTI GAREEB NA KHA SAKE GA....BACHNE WALE BHI KIYA KAREIN...PRICE-HIKE CONTROL HO TU 'SAB THEEK'HOTA HEY...

Agar ye Sach ha to koi Imran Khan ko batao!!

Allah pak rehm farmaye kiya keh sakty Han.....

_1point5 wth

کیا ھوا ؟ روٹی نہیں ملتی تو پاپا جونز کا پیزا کھاو 🍕🍕🍕🍕🍕🍕🍕🍕🍕🍕🍕🍕🍕

Ha ha ha کوئی نہیں بٹے کھا کے گزارا کر لیں گے۔

Hahahahahaha kamal hy muslmano kamal

خوف خدا کرو میرے کپتان اپوزیشن کو تھوڑا ٹائم دو ریسٹ کا اور غریب عوام کا کچھ سوچو وعدہ یاد ھیں یا وہ بھی عوام ھی آپ کو یاد کرواے

گھبرا نہ بالکل بھی نہیں ہے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی، فی تولہ 115700 کا ہو گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کا کیس :ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلبکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آوارہ کتوں کی بہتات اور ویکسین کی کمی کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ نے ریبیزکنٹرول پروگرام کی پیشرفت رپورٹ طلب کرلی اورکے ایم سی اور ڈی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکاناسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔ باپ کا مال ہیں ہم لوگ؟ جنہوں نے کیا ان سے پسے لو خان ہماری جان معاف کرو ImranKhanPTI Asad_Umar ArifAlvi usmansaeedbasra ماشاءاللہ کم کیوں بڑھانی ہے 5 روپے بڑھائیں ایسا کیجیے زہر دے دیجیے ImranKhanPTI جناب عوام خودکشی کر لیں؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکانبجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکانبجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 36 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی یار اتنے میں تمہارا کیا بنے گا؟ کچھ زیادہ بڑھاؤ،تڑپا تڑپا کے مارنے کا مزہ تو آئے.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی تنزلی جاری، سونے کی قیمت میں کمی - ایکسپریس اردوزرمبادلہ کی دونوں میں مارکیٹوں میں روپیہ تگڑا ہونے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »