ہم اپنے فیصلے خود کریں گے، امریکا کی رائے کی کوئی ضرورت نہیں: ترک صدر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکی کے دفاعی نظام کی خریداری اور تجربات کے حوالے سے امریکا کی رائے کوئی اہمیت نہیں رکھتی، یہ ہمارا معاملہ ہے اور ہم خود ہی اس حوالے سے فیصلہ کریں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

ترک صدر کا کہنا تھا کہ دفاعی نظام کے حوالے سے امریکا کا اعتراض کوئی اہمیت نہیں رکھتا، ہم اپنے فیصلے خود کرنے کے مجاز ہیں، یہ ہمارا فیصلہ ہے اور اس کے بارے میں ہم ہی پورا اختیار رکھتے ہیں۔

آرمینیا کے درمیان جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے رجب طیب اردگان نے کہا کہ آرمینیا اپنے وعدوں کا پاس رکھے، یہاں سیاسی حل کی کوششوں میں روس کا جتنا حق ہے اتنا ہی ترکی بھی اپنا حق سمجھتا ہے، اس معاملے میں روس کا مؤقف مثبت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم روس کے ساتھ شام، آذر بائیجان اور آرمینیا کے معاملے میں بھی مسلسل رابطے میں ہیں، امید ہے کہ اس مسئلے کے حل کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zabardast

a great man

God bless you

لیڈر اسی کو کہتےہیں

God bless you

A true muslim

Good

Nyc

Yeh hai sachay Musliman ki nishani

No doubt turk are independent nation

ARYNEWSOFFICIAL Exactly you are the real leader.

Great great great

Everyone must post videos with FATFWhitelistPakistan if you are real pakistani❤️ we want to white list Our beloved Country ❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کی تنخواہ میں 88 ہزار لیرا کا اضافہانقرہ (ویب ڈیسک )ترکی کی پارلیمنٹ میں حکمراں جماعت آق کی طرف سے مالی سال 2021کا مجوزہ بجٹ پیش کیا ہے جس میں صدر کی تنخواہ میں 88ہزار لیرا کا اضافہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپنی عسکری سرگرمیاں جاری رکھیں گے، امریکی اجازت کی ضرورت نہیں: ترک صدرانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ روس سے خریدے ایس چار سو دفاعی نظام کا تجربہ کیا ہے۔ ہم اپنے فیصلے خود کرتے ہیں اور سرگرمیاں جاری رکھیں گے اس کے لیے امریکی اعتراض کی کوئی حیثیت نہیں۔ سلام ترکی کے صدر اللہ تعالی اپ کو لمبی عمر عطا فرمائے بے شک آپ مسلم ممالک کے بہترین سربراہی کرنے کے لیے تیار ہے آپ کی محنت بہادری اور جدوجہد نے امریکہ کو شکست دی اور اپنے ملک میں بے روزگاری اور تنگی ختم کی بہترین لیڈر رجب طیب اردگان ❤❤💕 میری دعا ہے کہ اللہ پاک اس مرد مجاہد کو لمبی عمر عطا کرے اور ان کو انکے عظیم اور نیک مقاصد میں کامیاب فرمائے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر مملکت سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

55 سال سے زائد عمر کے سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کی اجازت دینے پرغور(ویب ڈیسک) کورونا کے بڑھتے خطرات پر حکومت پنجاب نے نئی پلاننگ شروع کردی، وزیرقانون راجہ بشارت کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کااہم اجلاس ہوا جس میں 55 سال سے زائد عمر کے سرکاری ملازمین کو گھر سے کام کی اجازت دینے کے حوالے سے تجویز پیش کی گئی۔ ویلی قوم کے لئے اچھا قدم ہے، اب دفاتر میں جو تھوڑا بہت کام رینگ رینگ کر ہوتا ہے اب انشااللہ وھ بھی نہیں ہوگا۔۔رشوت کے بازار میں مذید بہتری آئے گی، عوام رُل جائے گی۔۔لگے رہو حرامیو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی اظہر علی کی ٹیسٹ قیادت سے ناخوش، عہدے سے ہٹائے جانے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) انگلینڈ کے خلاف سیریز میں ناقص کپتانی پر اظہر علی کی قیادت سے پاکستان کرکٹ بوڈ ناخوش ہے،نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے نیا کپتان بنائے جانے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان تائیکوانڈوکی سٹار کھلاڑی ماہم آفتاب برین ٹیمر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئیںلاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان تائیکوانڈوکی سٹار کھلاڑی ماہم آفتاب برین ٹیمر کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گئیں۔ ماہم آفتاب گذشتہ چند ماہ سے اس عارضہ میں مبتلا برین ٹمیر نہیں برین ٹیومر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »