Hafiz Muhammad Idreess : حافظ محمد ادریس:-شہید کربلا کی عظیم بہن!

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاریخ میں جب بھی شہیدؓ کربلا کا تذکرہ آتاہے‘ تو ان کی بہن زینب بنت علیؓ کے حالات کا بھی ذکر ہوتا ہے۔ پڑھیئے حافظ محمد ادریس کا کالم: DunyaColumns

تاریخ میں جب بھی شہیدؓ کربلا کا تذکرہ آتاہے‘ تو ان کی بہن زینب بنت علیؓ کے حالات کا بھی ذکر ہوتا ہے۔ زینب بنت علیؓ آنحضورصلی اللہ علیہ وسلم کی نواسی‘ شیر خدا علی المرتضیٰؓاور خاتون جنت فاطمۃ الزہراؓکی نورِ نظر اور شہید کربلا امام حسین بن علی رضی اللہ عنہا کی بہادر اور جرأت مند بہن تھیں۔ یہی نہیں ‘بلکہ وہ عون اور محمد کی والدہ بھی ہیں ‘جو اپنے عظیم ماموں حسین بن علی رضی اللہ عنہما کے ساتھ میدان کربلا میں خلعتِ شہادت سے سرفراز ہوئے۔ حضرت زینب کی ولادت4 ھ میں ہوئی۔ آنحضورؐکی رحلت کے وقت ان کی عمر...

حضرت علیؓکی شہادت کے موقع پر حضرت زینبؓبہت غم زدہ ہوئیں اور انہوں نے اپنے محبوب والد کا مرثیہ بھی کہا۔ حضرت زینبؓ کی زندگی اول و آخر عظمتوں کی داستان ہے‘ مگر میدانِ کربلا اور اس کے بعد کی منزلوں میںان کا جو کردار سامنے آتاہے‘ اس کی بہت کم مثالیں انسانی تاریخ میں ملتی ہیں۔ ایک بار وہ میدانِ کربلا میں نو محرم کو صورتحال دیکھ کر قدرے پریشان ہوئیں اور ان کی زبان پر دردناک اشعار آئے۔ حضرت زینبؓ کے اشعار کا مفہوم یوں تھا ''اے کاش میں یہ منظر دیکھنے کے لیے زندہ نہ رہتی‘ جب میرا بھائی اور پورا...

قافلۂ اہلِ بیت کو یزید کے دربار میں لے جانے کے لیے کربلا سے دمشق کی جانب سفر شروع ہوا تو یزیدی فوجوں کے حصار میں اسیرانِ اہلِ بیت کو پہلے کوفے کے ظالم گورنر عبیداللہ بن زیاد کے دربار میں پیش کیا گیا۔ قافلے کا گزر کوفے کے بازاروں میں سے ہوا تو بے وفاکوفی ہزاروں کی تعداد میں اس منظر کو دیکھنے کے لیے گھروں سے نکل آئے ۔ اس موقع پر حضرت زینبؓسے کوفیوں کی عہد شکنی اور غداری پر خاموش نہ رہا گیا ۔ انہوں نے ان کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: '' ا ے دھوکے بازو! بدعہدی کرنے والو! خدا تمھیں کبھی سکون...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

10 محرم کا تاریخی دن شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے،فردوس عاشق اعوان10 محرم کا تاریخی دن شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے،فردوس عاشق اعوان تفصیلات جانئے: DailyJang 10 محرم کا تاریخی دن شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد دلاتا ہے،فردوس عاشق اعوان تفصیلات جانئے: DailyJang مقبوضہ کشمیر، لاک ڈاؤن کا 37 واں دن، ہزاروں نوجوان ملازمتوں سے فارغ تفصیلات جانئے: DailyJang وزیرخارجہ کی ڈبلیوایچ اوکے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کا ڈاکٹر رُتھ فاؤ کو خراجِ عقیدت - ایکسپریس اردوگوگل نے انسانی خدمت کی عظیم مثال ڈاکٹر رُتھ فاؤ کی 90 ویں سالگرہ پران کی خدمات کا اعتراف کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یاد امام حسینؓ : نجی سوسائٹی کے تحت 72 دیگ حلیم کا لنگر - ایکسپریس اردوشہدائے کربلا کی یاد اور لازوال قربانیوں کے لیے ہم لوگ جتنا نذر و نیاز کریں کم ہے، منتظمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امام حسینؓ کی عظیم قربانی ظلم کیخلاف مزاحمت کا درس دیتی ہے، بلاولامام حسینؓ کی عظیم قربانی ظلم کیخلاف مزاحمت کا درس دیتی ہے، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کربلا میں گزارے گئے عشرہ محرم کی چند یادیں - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سرزمینِ کربلا کی تاریخی اہمیتممتاز عالم دین علامہ سید ضمیر اختر نقوی نے سرزمین کربلا کی تاریخ اہمیت بیان کرتے ہوئے بتایا کہ یہ سرزمینِ انبیا ہے یہاں کی قدیم تاریخ میں زیادہ تر انبیا کا ذکر آتا ہے MuharramUlHaram دیکھیے QaisarCalmran کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »